شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے اس کی بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔۔
شوہر : وہ کیوں۔۔۔؟؟
بیوی : روز صبح مرغے کی طرح جلدی اٹھ جاتے ہو , گھوڑے کی طرح بھاگ کر آفس چلے جاتے ہو , گدھے کی طرح دن بھر کام کرتے ہو , بندر کی طرح باس کے اشارے پر ناچتے ہو , گھر آ کر فیملی پر کتے کی طرح چلاتے ہو , اور پھر بھینسے کی طرح سو جاتے ہو۔۔
ایسے میں انسانوں کا ڈاکٹر کیا خاک تمہیں ٹھیک کرے گا۔۔؟؟
بیمار آدمی
-
- کارکن
- Posts: 18
- Joined: Tue Oct 20, 2015 9:13 pm
- جنس:: مرد
- Location: انڈیا