بیوی کہیں جسے

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
شہزاد یمین
کارکن
کارکن
Posts: 18
Joined: Tue Oct 20, 2015 9:13 pm
جنس:: مرد
Location: انڈیا

بیوی کہیں جسے

Post by شہزاد یمین »

ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔
"یہ آج تم نے کھانے کا کیا حشر کردیا ہے, نا گوشت گلا ہے نا ہی سبزی ۔ مجھ سے تو کھانا ہی نھیں کھایا جارہا"۔۔

بیگم صاحبہ تنک کر بولیں۔۔
"غلطی اپنی اور غصہ مجھ پر اتار رہے ہو۔ یہ کھانا تو میرے بھی حلق سے نیچے نہیں اتر رہا۔"

میری غلطی۔۔۔؟؟
شوہر کا پارہ اور چڑھ گیا۔" کیا کھانا میں نے پکایا ہے۔۔۔۔؟؟؟"

کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتاب کس نے مجھے لاکر دی تھی۔۔۔؟؟
بیوی نے پلیٹ سے ہاتھ کھینچتے ہوئے جوابی وار کیا۔۔
اسی میں سے ایک پکوان کی ترکیب پڑھ کر میں نے یہ ڈش بنائی ہے۔اورسنو کہ وہ ترکیب چار آدمیوں کے لئے تھی , جبکہ ہم صرف دو ہیں۔۔
"اسی لئے میں نے ہر چیز آدھی آدھی کردی۔۔"
اور تو اور میں نے اتنی احتیاط برتی کے "پکنے کا وقت بھی آدھا رکھا۔"

اب تم ہی بتاؤ۔۔۔۔
"اتنی محنت اور احتیاط کے باوجود بھی سبزی اور گوشت گلیں نہیں تو غلطی میری ہے یا تمہاری۔۔۔۔؟؟؟"

تمہیں ہی کوئی اچھی سی پکوان کی کتاب لانی چاہئے تھی کہ نہیں۔۔۔؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیوی کہیں جسے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: بیوی کہیں جسے

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب.
میرے خیال سے گزری یاد آگئی تھی نا؟
ابو اسد
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Fri Nov 11, 2011 7:35 pm
جنس:: مرد

Re: بیوی کہیں جسے

Post by ابو اسد »

یہ شوہر بھی نا بے زبان جانوروں کی طرح ہو تے ہیں ہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: بیوی کہیں جسے

Post by عبیداللہ عبید »

ابو اسد wrote:یہ شوہر بھی نا بے زبان جانوروں کی طرح ہو تے ہیں ہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
بالکل جناب عالی ! آپ کی طرح جس کی زبان تالو پہ نہیں لگتی ہے نا ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیوی کہیں جسے

Post by محمد شعیب »

بیچاری صحیح تو کہہ رہی ہے [emoji6]

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیوی کہیں جسے

Post by چاند بابو »

عبیداللہ عبید wrote:
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب.
میرے خیال سے گزری یاد آگئی تھی نا؟
ہاہاہاہا
بھائی جی یہ گزری نہیں‌بلکہ روز گزرنے والی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

اب ذرا شوہر بھی ملاحظہ کریں

Post by nizamuddin »

بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
sanisnow88
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
جنس:: عورت

Re: بیوی کہیں جسے

Post by sanisnow88 »

ہاہاہاہاہاہا

Sent from my Nokia_X using Tapatalk
sanisnow88
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
جنس:: عورت

Re: بیوی کہیں جسے

Post by sanisnow88 »

شہزاد یمین wrote:ایک صاحب نے گھر میں بیگم کے ساتھ کھانا شروع کیا۔ دو تین نوالے ہی مشکل سے کھانے کے بعد انھوں نے شکایت کی۔۔
"یہ آج تم نے کھانے کا کیا حشر کردیا ہے, نا گوشت گلا ہے نا ہی سبزی ۔ مجھ سے تو کھانا ہی نھیں کھایا جارہا"۔۔

بیگم صاحبہ تنک کر بولیں۔۔
"غلطی اپنی اور غصہ مجھ پر اتار رہے ہو۔ یہ کھانا تو میرے بھی حلق سے نیچے نہیں اتر رہا۔"

میری غلطی۔۔۔؟؟
شوہر کا پارہ اور چڑھ گیا۔" کیا کھانا میں نے پکایا ہے۔۔۔۔؟؟؟"

کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتاب کس نے مجھے لاکر دی تھی۔۔۔؟؟
بیوی نے پلیٹ سے ہاتھ کھینچتے ہوئے جوابی وار کیا۔۔
اسی میں سے ایک پکوان کی ترکیب پڑھ کر میں نے یہ ڈش بنائی ہے۔اورسنو کہ وہ ترکیب چار آدمیوں کے لئے تھی , جبکہ ہم صرف دو ہیں۔۔
"اسی لئے میں نے ہر چیز آدھی آدھی کردی۔۔"
اور تو اور میں نے اتنی احتیاط برتی کے "پکنے کا وقت بھی آدھا رکھا۔"

اب تم ہی بتاؤ۔۔۔۔
"اتنی محنت اور احتیاط کے باوجود بھی سبزی اور گوشت گلیں نہیں تو غلطی میری ہے یا تمہاری۔۔۔۔؟؟؟"

تمہیں ہی کوئی اچھی سی پکوان کی کتاب لانی چاہئے تھی کہ نہیں۔۔۔؟؟؟
ہاہاہاہاہاہا

Sent from my Nokia_X using Tapatalk
Post Reply

Return to “لطائف”