جاہل

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

جاہل

Post by nizamuddin »

مشہور سائنسدان آئن اسٹائن ایک مرتبہ بس میں سفر کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے ہینڈ بیگ سے کچھ ضروری کاغذات نکال کر پڑھنا چاہے تو خیال آیا کہ اپنا چشمہ تو گھر بھول آئے ہیں۔ مجبوراً ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ’’ازراہ کرم! ذرا یہ کاغذات پڑھ دیجئے۔‘‘
اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا۔ ’’جناب! میں بھی آپ کی طرح جاہل ہوں۔‘‘
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: جاہل

Post by ایم ابراہیم حسین »

nizamuddin wrote:مشہور سائنسدان آئن اسٹائن ایک مرتبہ بس میں سفر کررہے تھے۔ انہوں نے اپنے ہینڈ بیگ سے کچھ ضروری کاغذات نکال کر پڑھنا چاہے تو خیال آیا کہ اپنا چشمہ تو گھر بھول آئے ہیں۔ مجبوراً ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ’’ازراہ کرم! ذرا یہ کاغذات پڑھ دیجئے۔‘‘
اس شخص نے مسکراتے ہوئے کہا۔ ’’جناب! میں بھی آپ کی طرح جاہل ہوں۔‘‘
بہت خوب
عمدہ شیئرنگ محترم

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
sanisnow88
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
جنس:: عورت

Re: جاہل

Post by sanisnow88 »

ہاہاہاہاہاہا. ..

Sent from my Nokia_X using Tapatalk
Post Reply

Return to “لطائف”