جنتی بکرا

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

جنتی بکرا

Post by رضی الدین قاضی »

عید الضحٰی کے تین ماہ بعد ایک پرہیزگا ربندے نے خواب میں دیکھا کہ تمام قربانی کیئے ہوئے بکرے جنت میں ہیں اور خوب کھیل رہے ہیں.

اس بندے نے اپنا قربانی کیا ہوا بکرا تلاش کرنا شروع کیا، تو کافی جدوجہد کے بعد اسے اس کا بکرا نظر آیا جو ایک کونے میں بیٹھا تھا.

اس نے بکرے سے پوچھا تو یہاں کیوں بیٹھا ہے کھیلتا کیوں نہیں؟

بکرے نے جواب دیا کیسے کھیلوں آپ نے میری ایک ٹانگ اب تک اپنے فریزر میں رکھی ہے. میں تین ٹانگوں سے تو نہیں کھیل سکتا نا. :P
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنتی بکرا

Post by چاند بابو »

v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنتی بکرا

Post by رضی الدین قاضی »

پسندگی کے لیئے شکریہ بھائی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جنتی بکرا

Post by محمد شعیب »

ہاہاہا
یہ لطیفہ بھی ہے اور ترغیب بھی ..
جزاک اللہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنتی بکرا

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:ہاہاہا
یہ لطیفہ بھی ہے اور ترغیب بھی ..
جزاک اللہ

شکریہ بھائی

ترغیب کی نیت سے ہی شیئر کیا ہوں
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنتی بکرا

Post by اضواء »

بہت ہی خوب :clap: :clap:

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنتی بکرا

Post by رضی الدین قاضی »

ہمت افزائی کے لیئے شکریہ بہنا

آپ کا فریزر تو خالی ہے نا؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنتی بکرا

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a خالی نہیں بھی رہا تو کر لینگے خالی s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنتی بکرا

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:h;a;h;a h;a;h;a خالی نہیں بھی رہا تو کر لینگے خالی s;mi;i;e

فی الحال کچھ تو ہے
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنتی بکرا

Post by اضواء »

جی اب ایسا ہی سمجھہ لیجئیے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنتی بکرا

Post by رضی الدین قاضی »

جی سمجھ گیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنتی بکرا

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:جی سمجھ گیا
;fl;ow;er; s;mi;i;e v;e;r;y;happ;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: جنتی بکرا

Post by بوبی »

بہت ہی عمدہ بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنتی بکرا

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ بوبی بھائی
Kalimallah Sangrasi
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Sun Jul 20, 2014 9:58 am
جنس:: مرد

Re: جنتی بکرا

Post by Kalimallah Sangrasi »

ہا ہا
Post Reply

Return to “لطائف”