خودکشی کا جواز - ایک عورت

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by کامران خان »

[center]ایک عورت کے لیے اس سے بڑھ کر خودکشی کا جواز اور کیا ہو سکتا ہے-

کہ دوسری عورت نے بھی اسی کے رنگ اور ڈیزائن کے کپڑے پہنے ہوں......[/center]
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a h.a.h.a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by اضواء »

اسمیں خود کشی کہاں ہوئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by رضی الدین قاضی »

ہو جائے گی انتظار کیجیئے. :lol:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:ہو جائے گی انتظار کیجیئے. :lol:

h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by کامران خان »

{أضواء} wrote:اسمیں خود کشی کہاں ہوئی

آپ {أضواء} بن کر نہیں عورت بن کر جواب دو پھر بتاؤ گا خود کشی کہاں ہوئی

v;e;r;y;happ;y
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by اضواء »

کامران خان wrote:
{أضواء} wrote:اسمیں خود کشی کہاں ہوئی

آپ {أضواء} بن کر نہیں عورت بن کر جواب دو پھر بتاؤ گا خود کشی کہاں ہوئی

v;e;r;y;happ;y

یہ لو کر لو بات ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by کامران خان »

be;at;in;g; نماز کا وقت ہو گیا

فی امان اللہ
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
مسلم
کارکن
کارکن
Posts: 108
Joined: Tue May 27, 2014 2:31 am
جنس:: مرد

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by مسلم »

v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by کامران خان »

منتظم اعلٰی بڑی خوشی ہوئی آپ کو ایسے مست انداز میں دیکھ کر

شکریہ مسلم بھائی
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
sanisnow88
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
جنس:: عورت

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by sanisnow88 »

[FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES][FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES][FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES]

Sent from my Nokia_X using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by چاند بابو »

sanisnow88 wrote:[FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES][FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES][FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES]

Sent from my Nokia_X using Tapatalk
محترم کیا مسئلہ ہے کہ آپ جب بھی کوئی Emoticons لگاتے ہیں وہ نظر نہیں آتی ہیں۔
دوسرا کیا آپ کے موبائل میں اردو سپورٹ موجود نہیں ہے جو آپ انگریزی میں جواب لکھتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو بتائیں تاکہ آپ کو حل بتایا جا سکے کیونکہ اردونامہ پر اردو ہی پیاری لگتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
sanisnow88
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Wed Jul 22, 2015 2:36 pm
جنس:: عورت

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by sanisnow88 »

چاند بابو wrote:
sanisnow88 wrote:[FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES][FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES][FACE WITH STUCK-OUT TONGUE AND TIGHTLY-CLOSED EYES]

Sent from my Nokia_X using Tapatalk
محترم کیا مسئلہ ہے کہ آپ جب بھی کوئی Emoticons لگاتے ہیں وہ نظر نہیں آتی ہیں۔
دوسرا کیا آپ کے موبائل میں اردو سپورٹ موجود نہیں ہے جو آپ انگریزی میں جواب لکھتے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو بتائیں تاکہ آپ کو حل بتایا جا سکے کیونکہ اردونامہ پر اردو ہی پیاری لگتی ہے۔
میں نے مسکراہٹ بھیجی ہے جو کی اس طرح سے نظر آ رہی ہے :)

Sent from my Nokia_X using Tapatalk
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

Post by شاہنواز »

اصل میں یہ جیلسی کی بات ہے اور کچھ نہیں ہے اور یہ خودکشی نہیں محارۃً بات کہی گئی ہے اگر سمجھا جائے کہ ایک عورت دوسری عورت کو اچھے کپڑوں میں برداشت ہی نہیں کرسکتی بلکہ ایک جیسے کپڑے دیکھ لیں تو یہ ان کے لئے خود کشی کرنے کے مترادف ہوتا ہے
Post Reply

Return to “لطائف”