شاعر ڈاکو بن گیا

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

شاعر ڈاکو بن گیا

Post by میاں محمد اشفاق »

شاعر ڈاکو بن گیا۔
ایک شاعر غربت سے تنگ آکر ڈاکو بن گیا۔بنک میں ڈاکہ ڈالنے گیا اور بولا:
عرض کیا ہے۔۔تقدیر میں جو ہے وہ ملے گا۔
ہینڈز اپ۔۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا۔
اپنے کچھ خواب میری آنکھوں سے نکال دو۔
جو کچھ بھی ہے جلدی سے اس بیگ میں ڈالدو۔
بہت کوشش کرتا ہوں تیری یاد کو بھلانے کی۔
خبردار!کوئی ہوشیاری نہ کرے پولیس کو بلانے کی۔
دل کا آنگن تیرے بن ویران پڑا ہے۔
جلدی کرو،باہر میرا ساتھی پریشان کھڑا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شاعر ڈاکو بن گیا

Post by افتخار »

v_v_g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاعر ڈاکو بن گیا

Post by محمد شعیب »

v_v_f
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شاعر ڈاکو بن گیا

Post by اضواء »

غنیمت عاشق نہیں بنا نہیں تو ہاتھہ سے گیا تھا h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاعر ڈاکو بن گیا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شاعر ڈاکو بن گیا

Post by یاسر عمران مرزا »

چلو جی، جب شاعر کی شاعری کوئی نہیں سنے گا تو اس بے چارے کو ڈاکو ہی بننا پڑے گا نا
Post Reply

Return to “لطائف”