ذاکر نائک کیلئے اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ذاکر نائک کیلئے اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ

Post by محمد شعیب »

Image
ریاض: نامور اسکولر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو اسلام کی خدمت کرنے پر سعودی عرب میں اتوار کے روز اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

ہندوستانی میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے صدر ذاکر نائک ان پانچ افراد میں شامل تھے جنہیں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز سے نوازا گیا۔

ذاکر نائک 'پیس ٹی وی' کی کی بنیاد رکھی تھی جسے دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد دیکھتے ہیں۔

تقریب کے دوران چلنے والی ایک ویڈیو میں ڈاکٹر ذاکر کا کہنا تھا کہ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جو امن لاسکتا ہے۔

جولائی 2008 میں ذاکر نائک نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر واقعے میں اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش ملوث تھے۔

نائک پر 2010 میں برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

اس موقع پر ڈاکٹر ذاکر نے اعلان کیا کہ وہ انعام کے طور پر ملنے والی دو لاکھ ڈالر کی رقم پیس ٹی کو عطیہ کردیں گے—اے ایف پی۔

[link]http://www.dawnnews.tv/news/1017764/[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ذاکر نائک کیلئے اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ

Post by چاند بابو »

بہت خوب ڈاکٹر ذاکر نائیک کی خدمات کے اعتراف میں یہ ایوارڈ کم ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ذاکر نائک کیلئے اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ

Post by محمد شعیب »

جی بالکل
ڈاکٹر صاحب نےاسلام پر ہونے والے عقلی،منطقی اور سائنسی اعتراضات کے جو بہترین جوابات دیئے ہیں، ان کی نظیر نہیں ملتی.
اللہ ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے. اور انہیں مزید دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے.
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”