صرف چاغی نہیں پگھلا تھا.

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

صرف چاغی نہیں پگھلا تھا.

Post by محمد اسفند »

میرے بلاگ کی نئی تحریر [link]صرف چاغی نہیں پگھلا تھا.[/link]

28 مئی 1998
صرف چاغی نہیں پگھلا تھا
کئی دشمنوں کے دل دہل گئے تھے
آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گیئں
اور کئی کو غشی کے دورے پڑ نے لگے
امریکہ نے تو فورآ پابندیوں کا سوچا
اور کئی ملکوں نے معاشی بائیکاٹ کا
ناداں کیا سمجھتے تھے،۔۔۔۔۔:)
ہمارا رازق خود کو،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
ہونہہ ،۔


ہمارا رازق تو اللہ ہے جو پتھر میں کیڑے کو پالتا ہے
جو یونس علیہ االسلام کو مچھلی کے پیٹ میں پالتا ہے
جو شعب ابی طالب کی گھاٹی میں بنی ہاشم کو 3 سال تک کھلاتا ہے!!
کیا سمجھتے ہیں؟؟ دنیا کی قوت خود کو،۔۔۔
ہمارا بس تو اللہ ہے
ہمارا حافظ و ناصر تو اللہ ہے
جو آگ میں ابراہیم کو، فرعون سے موسی کو، چھری سے اسماعیل کو
طوفان سے نوح کو، صلیب سے عیسی کو اور
اندھے کنویں میں یوسف کو بچاتا ہے،۔۔۔
وہ المحی، الممیت ہے، جو کئی سو سالوں تک اصحاب کہف کی نگرانی کرتا ہے
اور انہیں موت کے بعد زندگی عطا کرتا ہے
جو تمہارے ہی ملکوں میں کبھی سونامی لاتا ہے
کبھی ہوائیں چلاتا ، کبھی زمیں کو ہلاتا ہے،۔۔۔۔

جو 67 سال سے ہمیں پال رہا ہے
جو ہمیں 34 ممالک کی فوجوں خفیہ اداروں اور شیطانی مثلث سے مسلسل برسرپیکار رہنے کی قوت فراہم کر رہا ہے،۔۔۔۔
میرا رب الصمد ہے،۔۔۔
جو تمہاری ہر چال ناکام بنا رہا ہے۔تمہاری سازشیں تمہی پر لوٹا رہا ہے
دشمنو !!
گواہ رہنا،۔۔۔ اللہ ہمیشہ ہمارا پاسباں رہا ہے،۔۔۔۔
اللہ اکبر
یوم تکبیر مبارک،۔۔۔۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: صرف چاغی نہیں پگھلا تھا.

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کے لئے شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: صرف چاغی نہیں پگھلا تھا.

Post by افتخار »

بہت شکریہ بھیا جی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: صرف چاغی نہیں پگھلا تھا.

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”