برما ميں انسانيت سوز مظالم – امريکی ردعمل

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
فواد ڈی او ٹی
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Mon Sep 18, 2017 11:36 pm
جنس:: مرد

برما ميں انسانيت سوز مظالم – امريکی ردعمل

Post by فواد ڈی او ٹی »

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

"روہنگيا باشندوں کو اس کڑے وقت ميں اميد اور مدد فراہم کريں"

"پرتشدد مناظر اور اس کے متاثرين نے امريکی عوام کے ساتھ ساتھ دنيا بھر ميں مہذب لوگوں کو ہلا کر رکھ ديا ہے"۔

ٹرمپ انتظاميہ کی جانب سے نائب صدر مائيک پينس نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل کو ميانمار ميں انسانی سانحے پر اقدامات اٹھانے کے ليے زور ديا۔

http://www.trt.net.tr/urdu/dny/2017/09/ ... c.facebook

اکتوبر2016 سے اب تک امريکی حکومت نے پورے خطے ميں ايسی غير محفوظ آباديوں کو انسانی ہمدردی کی مد ميں تريسٹھ ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی ہے جو برما کے اندر اور باہر بے گھر ہو چکی ہيں.

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

http://www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برما ميں انسانيت سوز مظالم – امريکی ردعمل

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم فواد صاحب اردونامہ پر ایک بار پھر سے اکاؤنٹ بنانے کا شکریہ، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ کو یہاں‌سے ایک بار بے دخل کیا جا چکا ہے جس کی وجہ ہمارا آپکی اکثر پوسٹس سے اتفاق نہ کرنا اور آپ کا اپنی بات پر اڑے رہنا تھا۔
بہرحال چونکہ آپ اپنی نوکری کر رہے ہیں‌اور یہ آپ کے کام کا ایک حصہ ہے کہ آپ ایسے فورمز تک رسائی حاصل کریں اور امریکی پالیسی کے مطابق پاکستانی عوام کو آگہی دیں میں اس بار آپ کو پھر سے خوش آمدید کہوں گا مگر ایک چھوٹی سی گزارش کے ساتھ وہ یہ کہ اردونامہ فورم امریکی پالیسیوں‌کی تشہیر کی جگہ نہیں ہے اس لئے اس پر صرف انہی باتوں کا جواب دیجئے جو یہاں چل رہی ہیں اپنی پالیسیوں کی بابت یہاں‌نئے موضوعات شروع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے (جیسا کہ آپ نے ابھی اس موضوع کو شروع کر کے کیا ہے)، البتہ اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ جو بات ہو رہی ہے اس میں آپ اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کچھ اضافہ کر سکتے ہیں تو ضرور کیجئے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہ ہو گا بس یہاں تشہیری مہم چلانے کی ضرورت نہیں ہے۔
مجھے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے اور آئندہ بات کی مناسبت سے جواب لکھیں گے اور صرف وہاں‌جہاں‌یہ جواب بنتا ہے ورنہ مجھے افسوس ہو گا اگر ایک بار پھر اردونامہ فورم نے آپ آپ کے خلاف کوئی فیصلہ کیا تو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: برما ميں انسانيت سوز مظالم – امريکی ردعمل

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم فواد صاحب اردونامہ پر ایک بار پھر سے اکاؤنٹ بنانے کا شکریہ، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ کو یہاں‌سے ایک بار بے دخل کیا جا چکا ہے جس کی وجہ ہمارا آپکی اکثر پوسٹس سے اتفاق نہ کرنا اور آپ کا اپنی بات پر اڑے رہنا تھا۔
بہرحال چونکہ آپ اپنی نوکری کر رہے ہیں‌اور یہ آپ کے کام کا ایک حصہ ہے کہ آپ ایسے فورمز تک رسائی حاصل کریں اور امریکی پالیسی کے مطابق پاکستانی عوام کو آگہی دیں میں اس بار آپ کو پھر سے خوش آمدید کہوں گا مگر ایک چھوٹی سی گزارش کے ساتھ وہ یہ کہ اردونامہ فورم امریکی پالیسیوں‌کی تشہیر کی جگہ نہیں ہے اس لئے اس پر صرف انہی باتوں کا جواب دیجئے جو یہاں چل رہی ہیں اپنی پالیسیوں کی بابت یہاں‌نئے موضوعات شروع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے (جیسا کہ آپ نے ابھی اس موضوع کو شروع کر کے کیا ہے)، البتہ اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ جو بات ہو رہی ہے اس میں آپ اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کچھ اضافہ کر سکتے ہیں تو ضرور کیجئے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہ ہو گا بس یہاں تشہیری مہم چلانے کی ضرورت نہیں ہے۔
مجھے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے اور آئندہ بات کی مناسبت سے جواب لکھیں گے اور صرف وہاں‌جہاں‌یہ جواب بنتا ہے ورنہ مجھے افسوس ہو گا اگر ایک بار پھر اردونامہ فورم نے آپ آپ کے خلاف کوئی فیصلہ کیا تو۔
متفق
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”