urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by افتخار »

a.a

یہ ویب سائٹ لگ رہی ہے
اشفاق بھیا کو بھی بہت بہت مبارک باد.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت بہت شکریہ شعیب بھائی.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

محمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عزیزامین wrote:
محمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں
بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

محمد شعیب wrote:
عزیزامین wrote:
محمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں
بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.
آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیز
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

عزیزامین wrote:
محمد شعیب wrote:
عزیزامین wrote:
محمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں
بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.
آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیز
کیا یہ ویب سایٹ ہےhttp://urdupc.com/index.php/registered
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عرفان حیدر »

سلام

میں کچھ دن پہلے اردو نامہ پر آیا تھا اردونامہ کی ہوسٹنگ رجسٹریشن کے بارے میں تفصیل لینی تھی تاکہ اپنا حصہ ڈالتا، اس سلسلے میں ماجد بھیا سے بات بھی ہوئی جو بعد میں خیر سے انجام پاگیا، اسکے بعد سے طبعیت شریف شدید ناساز ہے اور اب تو گذشتہ 4 دنوں سے 102 بخار چل رہاہے تو اسکے لیے دعا کا طلبگار ہوں.
خیر سے ویب سائیٹ کے بارے میں دیکھا تو سوچا کہ اپنی آراء کا اظہار کرتا چلوں کیوں کہ طبعیت میں ویسے بھی معیار دیکھنے کی حس پائی جاتی ہے جسکا آفس میں بھرپور استعمال ہوتا ہے (کوالٹی ٹیم لیڈ & بزنس اینالسٹ جو ٹہرے).
ضروری نہیں کہ سب پر کام کیا جائے لیکن پھر بھی دیکھ لیجئے گا کہ کس مسئلے کو ٹھیک کرنا ہے.

سب سے اوپر والا مینو
1. "سروسز" کا لنک کام ہی نہیں کررہا .
2. ہوم کا جو آئیکون ہے اسکے ساتھ (ہوم) کے الفاظ نہیں ہے، اصول بنا لیں کہ اگر لکھنا ہے تو سب کے ساتھ لکھیں ورنہ کسی کے ساتھ کچھ نہ لکھیں.
3.پراجیکٹس کے لیے فولڈر کے آئیکون کے جگہ کچھ اور لگائیں.
4.ہیمبرگرآئیکون (تین لائنز) اگر کلک کریں تو جو مینو کھلتا ہے اسمیں الفاظ کے ساتھ کوئی آئیکون نہیں ہے، آئیکون لگائیں.
5. ہیمبرگرآئیکون دبانے پر جو مینو کھلتا ہے اسمیں سرچ کے الفاظ ڈبے میں نظر آرہے ہیں لہذا اور جو سرچ لکھا ہوا ہے الگ سے اسکو ختم کریں.
6. الفاظ کا حجم بڑا کریں.

بینرز
1. تینوں بینرز کےلیے الگ الگ بیک گراونڈ استعمال کریں اور تصویر کا سائز کم ا ز کم 1050×1650ہو.
2.بینر پر جملے یاتو مکمل انگریزی میں ہوں یا پھر مکمل اردو میں، چونکہ ویب سائیٹ اردو کی ہے تو اردو لکھیں.
3. بینر پر الفاظ بہت چھوٹے لکھیں ہیں انکو بڑا کریں (موجود حالت سے 2 گنا بڑا)

ویب سائیٹ کا ٹیکسٹ
1. ٹیکسٹ کا حجم کم ہے اسکو بڑھائیں کم از کم 2 گنا.

گیلری یا پورٹ فولیو
1.یہ بہت ہی خراب نظر آرہے ہیں انکو الگ کریں
2. حجم تھوڑا کم کرکے آپس میں فاصلہ دیں.

رجسٹریشن
1. رجسٹریشن ختم کردیں،
2. اسکے لیے نام تبدیل کریں اور رجسٹریشن کو فقط "رابطہ کریں" کردیں.

تین حضرات کی تصاویر
1. سب تصاویر کو ایک جگہ ایکدوسرے کے برابر لگائیں.
2. اسکرولینگ ختم کردیں.

وسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]

اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

محمد شعیب wrote:عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]

اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
شعیب صاحب لگتا ہے آپ مجھ سے سخت بلکہ سخت ترین ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷÷
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عزیزامین wrote:
محمد شعیب wrote:عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]

اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
شعیب صاحب لگتا ہے آپ مجھ سے سخت بلکہ سخت ترین ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷÷
عزیز امین بھائی
ایسی کوئی بات نہیں. بلکہ میں آج کل اپنے گاؤں آیا ہوا ہوں. یہاں دن میں 3 گھنٹے اور رات میں 6 گھنٹے یعنی پورے دن رات میں صرف 9 گھنٹے بجلی ہوتی ہے. اس دوران بھی کبھی نیٹ چلتا ہے تو کبھی نہیں. اور کبھی بہت سلو. اس لئے مستقل آن لائن نہیں ہو سکا. آپ نے کیا پوچھنا ہے ؟
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

وی سی ایچ کو آپکے ساتھ اور تعاون کی بہت ضرورت ہےپلیز وی سی ایچ فورم بلکہ وی سی ایچ ہی جوائن کر لیں شکریہ.http://www.vchsociety.com/forum/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

عزیز صاحب یہ جو وی بلٹن فورم سافٹ وئیر آپ استعمال کر رہے ہیں کیا وہ پیڈ ورژن ہے یا نہیں.
اگر پیڈ ہے تو کتنے میں‌ اور کہاں‌سے خریدا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

یہ تمام معلومات ابرار حسین صاحب کو ہیں
Last edited by عزیزامین on Tue May 17, 2016 4:08 am, edited 2 times in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عزیزامین wrote:وی سی ایچ کو آپکے ساتھ اور تعاون کی بہت ضرورت ہےپلیز وی سی ایچ فورم بلکہ وی سی ایچ ہی جوائن کر لیں شکریہ.http://www.vchsociety.com/forum/" onclick="window.open(this.href);return false;
جی ضرور
فورم کا ڈیفالٹ فونٹ "جمیل نوری نستعلیق" ہے جبکہ فورم میں انگلش ٹیکسٹ اردو سے زیادہ ہے.
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

ہم فورم کو اردو نہیں رکھ سکتے وہ نابینا افراد کو سوٹ نہیں کرتا اسی لیے فورم رومن اردو ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عزیزامین wrote:ہم فورم کو اردو نہیں رکھ سکتے وہ نابینا افراد کو سوٹ نہیں کرتا اسی لیے فورم رومن اردو ہے
نابینا افراد کو تو کوئی بھی ٹیکسٹ "سوٹ" نہیں کرتا نہ اردو نہ انگلش ..
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

انگلش اور رومن اردو جاز سکرین ریڈر سے سنا جا سکتا ہے
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by عزیزامین »

شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عزیزامین wrote:شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
آپ کو میری کیسی مدد درکار ہے ؟
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”