urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعرات مارچ 24, 2016 10:44 pm

میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.

افتخار
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 11810
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: افتخار » جمعہ مارچ 25, 2016 6:40 am

a.a

یہ ویب سائٹ لگ رہی ہے
اشفاق بھیا کو بھی بہت بہت مبارک باد.

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » ہفتہ مارچ 26, 2016 11:48 am

بہت بہت شکریہ شعیب بھائی.
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » جمعرات اپریل 28, 2016 6:12 am

محمد شعیب نے لکھا ہے:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.

گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعرات اپریل 28, 2016 12:19 pm

عزیزامین نے لکھا ہے:
محمد شعیب نے لکھا ہے:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.

گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں


بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » جمعہ اپریل 29, 2016 1:52 am

محمد شعیب نے لکھا ہے:
عزیزامین نے لکھا ہے:
محمد شعیب نے لکھا ہے:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.

گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں


بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.
آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیز

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » جمعہ اپریل 29, 2016 1:59 am

عزیزامین نے لکھا ہے:
محمد شعیب نے لکھا ہے:
عزیزامین نے لکھا ہے:
محمد شعیب نے لکھا ہے:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں

[link]http://urdupc.com/[/link]

وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.

گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں


بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.
آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیز

کیا یہ ویب سایٹ ہےhttp://urdupc.com/index.php/registered

عرفان حیدر
دوست
مراسلات: 208
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
مکانیت: Karachi
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عرفان حیدر » بدھ مئی 04, 2016 12:07 pm

سلام

میں کچھ دن پہلے اردو نامہ پر آیا تھا اردونامہ کی ہوسٹنگ رجسٹریشن کے بارے میں تفصیل لینی تھی تاکہ اپنا حصہ ڈالتا، اس سلسلے میں ماجد بھیا سے بات بھی ہوئی جو بعد میں خیر سے انجام پاگیا، اسکے بعد سے طبعیت شریف شدید ناساز ہے اور اب تو گذشتہ 4 دنوں سے 102 بخار چل رہاہے تو اسکے لیے دعا کا طلبگار ہوں.
خیر سے ویب سائیٹ کے بارے میں دیکھا تو سوچا کہ اپنی آراء کا اظہار کرتا چلوں کیوں کہ طبعیت میں ویسے بھی معیار دیکھنے کی حس پائی جاتی ہے جسکا آفس میں بھرپور استعمال ہوتا ہے (کوالٹی ٹیم لیڈ & بزنس اینالسٹ جو ٹہرے).
ضروری نہیں کہ سب پر کام کیا جائے لیکن پھر بھی دیکھ لیجئے گا کہ کس مسئلے کو ٹھیک کرنا ہے.

سب سے اوپر والا مینو
1. "سروسز" کا لنک کام ہی نہیں کررہا .
2. ہوم کا جو آئیکون ہے اسکے ساتھ (ہوم) کے الفاظ نہیں ہے، اصول بنا لیں کہ اگر لکھنا ہے تو سب کے ساتھ لکھیں ورنہ کسی کے ساتھ کچھ نہ لکھیں.
3.پراجیکٹس کے لیے فولڈر کے آئیکون کے جگہ کچھ اور لگائیں.
4.ہیمبرگرآئیکون (تین لائنز) اگر کلک کریں تو جو مینو کھلتا ہے اسمیں الفاظ کے ساتھ کوئی آئیکون نہیں ہے، آئیکون لگائیں.
5. ہیمبرگرآئیکون دبانے پر جو مینو کھلتا ہے اسمیں سرچ کے الفاظ ڈبے میں نظر آرہے ہیں لہذا اور جو سرچ لکھا ہوا ہے الگ سے اسکو ختم کریں.
6. الفاظ کا حجم بڑا کریں.

بینرز
1. تینوں بینرز کےلیے الگ الگ بیک گراونڈ استعمال کریں اور تصویر کا سائز کم ا ز کم 1050×1650ہو.
2.بینر پر جملے یاتو مکمل انگریزی میں ہوں یا پھر مکمل اردو میں، چونکہ ویب سائیٹ اردو کی ہے تو اردو لکھیں.
3. بینر پر الفاظ بہت چھوٹے لکھیں ہیں انکو بڑا کریں (موجود حالت سے 2 گنا بڑا)

ویب سائیٹ کا ٹیکسٹ
1. ٹیکسٹ کا حجم کم ہے اسکو بڑھائیں کم از کم 2 گنا.

گیلری یا پورٹ فولیو
1.یہ بہت ہی خراب نظر آرہے ہیں انکو الگ کریں
2. حجم تھوڑا کم کرکے آپس میں فاصلہ دیں.

رجسٹریشن
1. رجسٹریشن ختم کردیں،
2. اسکے لیے نام تبدیل کریں اور رجسٹریشن کو فقط "رابطہ کریں" کردیں.

تین حضرات کی تصاویر
1. سب تصاویر کو ایک جگہ ایکدوسرے کے برابر لگائیں.
2. اسکرولینگ ختم کردیں.

وسلام

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعرات مئی 05, 2016 11:48 am

عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]

اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » پیر مئی 09, 2016 5:46 am

محمد شعیب نے لکھا ہے:عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]

اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
شعیب صاحب لگتا ہے آپ مجھ سے سخت بلکہ سخت ترین ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷÷

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » بدھ مئی 11, 2016 11:46 am

عزیزامین نے لکھا ہے:
محمد شعیب نے لکھا ہے:عرفان حیدر صاحب
تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں.
[link]http://pakitservice.com/[/link]

اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا.
باقی آراء پر غور کرتا ہوں.
جزاک اللہ
شعیب صاحب لگتا ہے آپ مجھ سے سخت بلکہ سخت ترین ناراض ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷÷÷


عزیز امین بھائی
ایسی کوئی بات نہیں. بلکہ میں آج کل اپنے گاؤں آیا ہوا ہوں. یہاں دن میں 3 گھنٹے اور رات میں 6 گھنٹے یعنی پورے دن رات میں صرف 9 گھنٹے بجلی ہوتی ہے. اس دوران بھی کبھی نیٹ چلتا ہے تو کبھی نہیں. اور کبھی بہت سلو. اس لئے مستقل آن لائن نہیں ہو سکا. آپ نے کیا پوچھنا ہے ؟

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » بدھ مئی 11, 2016 6:27 pm

وی سی ایچ کو آپکے ساتھ اور تعاون کی بہت ضرورت ہےپلیز وی سی ایچ فورم بلکہ وی سی ایچ ہی جوائن کر لیں شکریہ.http://www.vchsociety.com/forum/

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات مئی 12, 2016 10:18 pm

عزیز صاحب یہ جو وی بلٹن فورم سافٹ وئیر آپ استعمال کر رہے ہیں کیا وہ پیڈ ورژن ہے یا نہیں.
اگر پیڈ ہے تو کتنے میں‌ اور کہاں‌سے خریدا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » جمعہ مئی 13, 2016 8:31 am

یہ تمام معلومات ابرار حسین صاحب کو ہیں
Last edited by عزیزامین on منگل مئی 17, 2016 4:08 am, edited 2 times in total.

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » جمعہ مئی 13, 2016 11:35 am

عزیزامین نے لکھا ہے:وی سی ایچ کو آپکے ساتھ اور تعاون کی بہت ضرورت ہےپلیز وی سی ایچ فورم بلکہ وی سی ایچ ہی جوائن کر لیں شکریہ.http://www.vchsociety.com/forum/


جی ضرور
فورم کا ڈیفالٹ فونٹ "جمیل نوری نستعلیق" ہے جبکہ فورم میں انگلش ٹیکسٹ اردو سے زیادہ ہے.

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » جمعہ مئی 13, 2016 7:07 pm

ہم فورم کو اردو نہیں رکھ سکتے وہ نابینا افراد کو سوٹ نہیں کرتا اسی لیے فورم رومن اردو ہے

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » ہفتہ مئی 14, 2016 12:46 pm

عزیزامین نے لکھا ہے:ہم فورم کو اردو نہیں رکھ سکتے وہ نابینا افراد کو سوٹ نہیں کرتا اسی لیے فورم رومن اردو ہے


نابینا افراد کو تو کوئی بھی ٹیکسٹ "سوٹ" نہیں کرتا نہ اردو نہ انگلش ..

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » اتوار مئی 15, 2016 12:56 am

انگلش اور رومن اردو جاز سکرین ریڈر سے سنا جا سکتا ہے

عزیزامین
دوست
مراسلات: 216
تاریخ شمولیت:: منگل اگست 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
مکانیت: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: عزیزامین » اتوار مئی 15, 2016 12:58 am

شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6472
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » اتوار مئی 15, 2016 8:54 pm

عزیزامین نے لکھا ہے:شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟


آپ کو میری کیسی مدد درکار ہے ؟


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 2 اور 0 مہمانان