لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by اضواء »

لینس ٹی وی....اس حیرت انگیز ایجاد کی قیمت کیا ہے اور کہاں دستیاب ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:لینس ٹی وی....اس حیرت انگیز ایجاد کی قیمت کیا ہے اور کہاں دستیاب ہے
کہیں آپ کا لینے کا پروگرام تو نہیں بن گیا c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:لینس ٹی وی....اس حیرت انگیز ایجاد کی قیمت کیا ہے اور کہاں دستیاب ہے
اضواء جی یہ ابھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں یہ 2014 میں عام فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by چاند بابو »

میاں صاحب 2014 گزرے تین ماہ ہو گئے مگر یہ ٹی وی کہاں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی darpa کی ویب سائٹ سمیت دیگر ویب سائٹ پر اس پوسٹ کے علاوہ کوئی پوسٹ اس کےعلاوہ کوئی اور معلومات نہیں دی گئی.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by محمد شعیب »

جی ہاں میاں صاحب
3 سال ہونے کو ہیں. آپ کا یہ ٹی وی ابھی تک نہیں آیا ..
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:جی ہاں میاں صاحب
3 سال ہونے کو ہیں. آپ کا یہ ٹی وی ابھی تک نہیں آیا ..
مطلب آپ چاہتے ہیں کہ میاں اشفاق غصہ کھا کر خود ہی ایسی کوئی چیز ایجاد کرڈالے ؟؟؟؟؟
:o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by چاند بابو »

نہیں نا بنائے لیکن ہمیں تسلیاں تو نا دے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لینس ٹی وی(ایک حیرت انگیز ایجاد)

Post by میاں محمد اشفاق »

تسلی پر ہی جئیں سر جی اسی میں بہتری اور امید ہے اگر امید ہےتو زندگی ہے ........... ]:)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”