اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

مراسلہاز: asakpke » اتوار فروری 06, 2011 10:01 pm

جب بندہ خود کمزور ہو تو اسے چاہیے کہ کسی بڑے سسٹم کے ساتھ جڑ جائے۔ لینکس کے حساب سے دیکھا جائے تو اوبنٹو عام یوزر میں مقبول ہے اور ہم اردو لینکس ڈسٹرو بھی عام یوزر کے لیے بنانا چاہ رہے ہیں تو اوبنٹو کے ساتھ جڑنا بہتر ہے۔

ابھی میں چیک کیا ہے کہ اوبنٹو نے آفیشل چائنیز ورژن شروع کیا ہوا ہے۔ سوچا جائے کیسے؟ انھوں نے ڈیسک ٹاپ اور پروگرامز کے ترجموں کے ساتھ ساتھ ان کو اوبنٹو لانچ پیڈ پر بھی لوڈ لیا۔ اردو کے لیے بھی میرے زہن میں یہی خیال ہے کہ جتنی چیزوں کا ترجمہ ہو چکا ہے سب سے پہلے ان کو ہم اوبنٹو لانچ پیڈ میں ڈال دیں اور باقی ڈیسک ٹاپ اور پروگرامز ترجموں کو کرتے جائیں اور ساتھ ہی ساتھ اوبنٹو لانچ پیڈ میں بھی ڈالتے جائیں۔ اسطرح کام تو زیادہ ہو جائے گا مگر ایک سسٹم بھی بن جائے گا اور سسٹم سے جڑنے کا فائدہ یہ ہو گا کہ یہ ترجمے خودبخود اوبنٹو کے نئے ورژن میں شامل ہو جائیں‌ گے یا کچھ نئی چیزوں کے ہمیں‌ترجمے کرنے پڑیں‌ گے۔ اسطرح‌ اوبنٹو آفیشل اردو ورژن بھی آ ہی جائے گا۔ اور ساتھ ہی ساتھ ان ڈیسک ٹاپ اور پروگرامز کے ترجموں کو اکٹھا کر کے ہماری اپنی مرضی کی اردو لینکس بھی بن جائے گی جس کے لیے ہم اتنے عرصے سے ٹوٹی پھوٹی کوشش کر رہے ہیں۔

بندے کم ہیں اور کام زیادہ ہے بلکے اگر میری تجویز پر چلیں‌ تو کام اور بھی زیادہ ہو جائے گا مگر فائدہ بھی ہو گا۔ ایک بار عرض کرتا ہوں کہ اس کے لیے اردو فنڈ اکھٹا کیا جائے اور کام کروایا جائے۔
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
مراسلات: 1625
تاریخ شمولیت:: بدھ مارچ 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
مکانیت: جدہ سعودی عرب
CONTACT:

Re: اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

مراسلہاز: یاسر عمران مرزا » ہفتہ فروری 12, 2011 10:45 pm

آپ تو اردو کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں :lol: :lol:

جسٹ چل پائن :lol: :lol:

افتخار
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 11810
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

مراسلہاز: افتخار » ہفتہ فروری 12, 2011 11:09 pm

:fubar:

یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
مراسلات: 1625
تاریخ شمولیت:: بدھ مارچ 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
مکانیت: جدہ سعودی عرب
CONTACT:

Re: اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

مراسلہاز: یاسر عمران مرزا » اتوار فروری 13, 2011 7:48 pm

برا مت منائیے گا. مذاق کیا ہے.. :lol:

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

مراسلہاز: بلال احمد » ہفتہ اگست 04, 2012 8:31 pm

یاسر عمران مرزا نے لکھا ہے:جسٹ چل پائن :lol: :lol:

آپ کے پائن کہنے سے مجھے ہمیشہ پائن ایپل یاد آتا ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6095
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » ہفتہ اگست 04, 2012 9:08 pm

بات تو سہی ہے اگر ایسا ہو سکتا ہے تو نہایت ہی اچھی بات ہے !
ٹرائی کریں اللہ بہتر کرے گا
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان