ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by علی خان »

انٹرنیٹ سیکیورٹی کے مسائل کی نوعیت ہو سکتی ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بظاہر کسی عام اور بے ضرر سی ای میل کے ساتھ آنے والی کوئی اٹیچ منٹ ایک کلک کے ساتھ ہی متحرک ہوکر کمپیوٹر پر حملہ کردیتی ہے۔ اس کے نتیجے میں یا تو کمپیوٹر میں کوئی پیچیدہ وائرس داخل ہوکر اس کے اندرونی سسٹم کو نقصان پہنچاتا ہے یا پھر اس کے ذریعے کمپیوٹر میں موجودمعلومات چوری کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ای میل ایسا ایک عام ذریعہ ہے جس کی مدد سےہیکر پرسنل کمپیوٹرز کا کنٹرول حاصل کرتے ہیں۔
وائرس یا Malicious سافٹ ویر کی مدد سے ہیکرز ایک پرسنل کمپیوٹر کو بڑے روبوٹ نیٹ ورک یا بوٹ نیٹ کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ جسے بعد میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بڑے حملے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

بہت سے گھریلو کمپیوٹرز پر مناسب یا تازہ ترین سیکیورٹی سافٹ ویر نہیں ہوتے۔
کمپیوٹر کے ماہرین کو یاد رکھنا چاہیے کہ جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کرتی ہے۔ ہیکرز اس کو توڑے کے طریقے بھی ڈھونڈھ لیتے ہیں۔ اس لیے سافٹ ویر اپ ڈیٹس نہایت اہم ہیں۔ چاہے وہ گھر کے کمپیوٹرز ہوں حکومتی یا کارپوریٹ کمپیوٹرز ہوں۔
جیسے شروع میں گاڑیوں میں عام حفاظتی انتظامات نہیں ہوتے تھے، اسی طرح بہت سے ادارے سائبر سیکیورٹی اسی وقت شامل کرتے ہیں جب انہیں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر آپ دنیا کی سب سے پہلی تیار ہونے والی گاڑی کو دیکھیں تو اس میں نہ تو سیٹ بیلٹس تھیں نہ ہی اس میں ونڈ شیلڈ تھی۔ آپ کسی چیز کو ٹکڑ مارا دیں تو۔۔۔۔۔مگر وقت گزرنے کے ساتھ ہم نے کیاکچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔ہم نے ماضی میں جو سیکھا ہے اس کی بنیاد پر مستقبل کی توقع کرنا سیکھی ہے۔
کسی کمپیوٹر سسٹم میں ہیکرز کے داخل ہوجانے کے بعد وہ کیا کچھ کرسکتے ہیں، آپ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔
سائبر حموں کا مقصد چیزوں کو درہم برہم کرنا ہے۔یہ اس سے ذرا مختلف ہے جس کے بارے میں لوگ فکر مند ہیں۔ لیکن اگر آپ ایک ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ کو چیزیں ایسے طریقے سے خراب کرنا ہوں گی کہ انہیں ٹھیک کرنے میں زیادہ وقت لگے۔
ضروری انفراسٹرکچر کو بچانے کی حکمتِ عملی کی تیاری میں توانائی اور ابلاغ کے ذرائع سب سے اہم ہیں۔ اور یہ بھی ذہن میں رہنا چاہیے کہ سائبر خطروں سے نمٹنے کے لیے کوئی ایک حل نہیں ہے۔
سائبر جرائم کا مقابلہ ایک مسلسل جنگ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو گی
اپنے آپ اور اپنے کمپیوٹر کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی عمدہ سوفٹ وئیر یا فائر وال ضرور استعمال کریں تاکہ ہیکرزسے محفوظ رہیں
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی شیئر کرنے کا شکریہ.

بھائی جان کیا یہ مداخلت ونڈوز کے اندر موجود فائر وال سے ختم ہو سکتی ہے؟
یا
پھر ہمیں اس کے لیے کوئی علیحدہ سے فائروال انسٹال کرنا پڑے گا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by عتیق »

ہم تو سمجھے تھے کہ آج ہیکر بھی بن جائے گے۔

پتہ چلا کہ ہیکر کے خوف سے نیٹ ہی استعمال کرنا ;( ;( ;( چھوڑدیاہے۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا ہیکرز اور ہیکنگ کے طریقوں کے متعلق ضروری معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by علی بابا »

اس کے بارے میں کچھ اور جامعہ اور مکمل معلومات دیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by اعجازالحسینی »

علی بابا wrote:اس کے بارے میں کچھ اور جامعہ اور مکمل معلومات دیں۔
آپ کیا کرنا چاہتے ہیں ;)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by علی بابا »

:devil: :devil: :lol: :lol: :lol: be;a be;a :emo: :emo: :emo: :emo: :x :x :x :x :x :x :x
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by شازل »

ونڈوز کی فائروال ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہے جبکہ ایک معیاری فائروال جیسا کہ زون الارم وغیرہ ایک بہترین چوائس ہے
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by علی بابا »

شازل wrote:ونڈوز کی فائروال ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہے جبکہ ایک معیاری فائروال جیسا کہ زون الارم وغیرہ ایک بہترین چوائس ہے
ہیکنگ کے حل کے بارے میں نہ بتائیں بلکہ ہیکنگ کے بارے میں بتائیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

لو جی سیدھی سیدھی باتیں پوچھنا شروع ہو گئے ہیں ہم :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by چاند بابو »

لو جی یہاں‌اب ہیکنگ کی کلاس تو نہیں لگنے والی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

ہیکنگ کی کلاس تو نہیں لگے گی ہاں البتہ جو ہیکنگ کا پوچھ رہے ہیں ان کی کلاس ضرور لینی پڑے گی :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by افتخار »

AGAR KIO
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by چاند بابو »

کیا اگر کوئی۔
ارے صاحب اس سے آگے بھی کچھ بولا ہوتا۔
کچھ تو بتایئے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
زبان کا بلکہ ہاتھوں کا گلا کیوں گھونٹ دیا آپ نے؟
اور ہاں یہ انگریزی کیوں اردو کہاں گئی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

افتخار wrote:AGAR KIO
میرا تو خیال ہے کہ افتخار صاحب اگربتی لکھنا چاہتے تھے لیکن شائید لائیٹ اور موت کسی کو مہلت ہی نہیں دیتی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote: زبان کا بلکہ ہاتھوں کا گلا کیوں گھونٹ دیا آپ نے؟
ہو سکتا ہے کہ نیند نے آدبوچا ہو. کیونکہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by عتیق »

:D :D :D :D

لگتا ہے سب کے سب شرماتے ہیں
تو ہکنگ کس طرح ہوتی ہے زرہ تفصیل سے جواب دینگے آپ ؟؟؟؟


یہ جملہ کیسا ہے. :geek: :geek:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by فورٹعباس »

ہا جی ہیکنگ کے با رے میں بتائیں
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by چاند بابو »

بتاؤ جی انہیں ہیکنگ کے بارے میں تاکہ کل کلاں اگر اردونامہ ہیک کرنے کی ضرورت پیش آئے تو ان کی خدمات حاصل کی جا سکیں.
ارے بھائی فورٹعباس صاحب آپ کا تعلق فورٹ عباس سے ہے یہ تو نام سے ہی ظاہر ہے مگر اس سے آگے بھی تو تعارف خاصا طویل ہوتا ہے مگر آپ ہیں کہ آتے ہیں ہیکنگ ہیکنگ کھیلنے لگے.
بھیا جی ذرا اپنا تفصیلی تعارف تو پیش کیجئے نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں

Post by عتیق »

ہاہاہاہہا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”