مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ریلیز کر دیا گیا

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ریلیز کر دیا گیا

Post by ذیشان نصر »

الحمد للہ #مہرنستعلیق_ویب فونٹ مفت ریلیزکر دیا گیا ہے ۔
یہ فونٹ خاص طور پر ویب اور موبائل کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔۔ اور اس کا سائز صرف 107kb ہے اور یہ باقی فونٹس کی نسبت تیز رفتار ہے ۔۔ اس فونٹ میں جزوی طور پر کشیدہ کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔ یہ فونٹ ہر طرح کے استعمال کے لیے بالکل مفت ہے۔ اس فونٹ کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ مکمل طور پر لاہوری (پاکستانی) طرزِ خطاطی کے عین مطابق ہے ۔۔۔ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ دوستوں سے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فونٹ سے فائدہ حاصل کر سکیں ۔۔
MIT Tech Review Pakistan, Geo News, Geo TV, Jang News, Dawn, ProPakistani, Morenews, Siasat.pk, Urdupoint, Neo News and Pakwired cover the release of Mehr e Nastaliq Web font for Urdu.

مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ڈاؤن لوڈ کریں
http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/
مہرنستعلیق ویب فونٹ کو اپنے اینڈرائیڈ موبائل پر انسٹال کریں
http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/FAQs.html#q3
اپنا فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں
http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/FAQs.html#q6
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ریلیز کر دیا گیا

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
یہ خبر ایکسپریس کی ویب سائٹ پر پڑھی تھی، اسی وقت ڈاؤن لوڈ کر لیا تھا۔ البتہ موبائل پر چیک کرنا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مہرنستعلیق ویب فونٹ مفت ریلیز کر دیا گیا

Post by چاند بابو »

اچھی خبر ہے کم ازکم پاکستان میں‌انفرادی طور پر ہی سہی اس موضوع پر کام ہو تو رہا ہے وگرنہ حکومت سے تو توقعات ہی ختم ہو چکی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”