"گوگل ڈو" کالنگ ایپ - ری ویو

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

"گوگل ڈو" کالنگ ایپ - ری ویو

Post by محمد شعیب »

Image
بڑی کمپنیز کے مقابلے میں فائدہ عوام کا ہوتا ہے. واٹس ایپ، سکائپ اور دیگر کالنگ اور میسجنگ ایپس کی مقبولیت سے گوگل کو بہت پریشانی رہی ہے. گوگل نے ہینگ آؤٹ سمیت کئی ایپس اور تجربات کئے. لیکن کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا.
اب گوگل نے ایک شاندا کالنگ ایپ "گوگل ڈو" کے نام سے لانچ کی ہے. اسے 7 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے. خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ ایپ گوگل کا ایک کامیاب پراجیکٹ ثابت ہوگا. دیکھو آگے کیا ہوتا ہے.
ایپ کا لنک [link]https://duo.google.com/[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "گوگل ڈو" کالنگ ایپ - ری ویو

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
اچھی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: "گوگل ڈو" کالنگ ایپ - ری ویو

Post by محمد شعیب »

یہ بھی کوئی خاص مقبولیت حاصل نہ کر سکی۔ سنا کہ واٹس ایپ پر ویڈیو کال فیچر کا جلد اضافہ ہو جائیگا۔
میرا پاکستان
کارکن
کارکن
Posts: 51
Joined: Tue Jul 26, 2011 1:41 pm
جنس:: مرد

Re: "گوگل ڈو" کالنگ ایپ - ری ویو

Post by میرا پاکستان »

محمد شعیب wrote:یہ بھی کوئی خاص مقبولیت حاصل نہ کر سکی۔ سنا کہ واٹس ایپ پر ویڈیو کال فیچر کا جلد اضافہ ہو جائیگا۔
جی آپ اپنا واٹس ایپ اپ ڈیٹ کرو ویڈیو کال کا اضافہ ہو چکا ہے۔
[center]یو تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو[/center]
[center]تم سبھی کچھ ہو، بتائو تو مسلمان بھی ہو؟[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”