ویب وٹس ایپ میں کی گئی اپ ڈیٹس

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ویب وٹس ایپ میں کی گئی اپ ڈیٹس

Post by میاں محمد اشفاق »

وٹس ایپ نے وٹس ایپ آن دی ویب کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔کچھ نئے فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔ صارفین کو براؤزر میں ہونے والی اپنی چیٹ اور گروپس کی گفتگو پر زیادہ کنٹرول دیا گیا ہے۔
وٹس ایپ نے پہلی بار جنوری میں ویب انٹرفیس کو لانچ کیا تھا ویب انٹرفیس کی مدد سے صارفین وٹس ایپ کو ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ویب انٹرفیس میں پہلے سادہ سے فنکشن استعمال کیے جا سکتے تھے۔ اب کچھ مزید فیچر کااضافہ کیا گیا ہے۔ویب انٹرفیس میں اب پروفائل فوٹو ایڈٹ کیا جا سکتا ہے، سٹیٹس میسج لکھا جا سکتا ہے اور چند دوسرے کام کیےجا سکتے ہیں۔
سیٹنگ کے آئیکون سے جاری چیٹ کو ڈیلیٹ اور آرکائیو کیا جا سکتاہے۔ویب کلائنٹ کے ذریعے گروپ چیٹ کو خاموش( میوٹ) ، آرکائیو یا ختم کیا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ چند کی بورڈ شارٹ کٹ بھی متعارف کرائے گئے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

گوگل کروم میں واٹس ایپ نہیں چلتا؟

Post by محمد شعیب »

میرے پاس گوگل کروم میں واٹس ایپ نہیں چلتا.مجھے کمپیوٹر میں واٹس ایپ کے لئے مجبورا بلیو سٹاکس انسٹال کرنی پڑتی ہے جو بہت ہیوی ہے.
اس کا کیا حل ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گوگل کروم میں واٹس ایپ نہیں چلتا؟

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:میرے پاس گوگل کروم میں واٹس ایپ نہیں چلتا.مجھے کمپیوٹر میں واٹس ایپ کے لئے مجبورا بلیو سٹاکس انسٹال کرنی پڑتی ہے جو بہت ہیوی ہے.
اس کا کیا حل ہے ؟
ہائیں یہ کیا بات ہوئی اسے چلنا چاہیئے کیا کوئی ایریر آتا ہے ؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب وٹس ایپ میں کی گئی اپ ڈیٹس

Post by محمد شعیب »

Image

یہ پیج آجاتا ہے اور آگے نہیں بڑھتا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ویب وٹس ایپ میں کی گئی اپ ڈیٹس

Post by میاں محمد اشفاق »

ویب پر وٹس ایپ استعمال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے موبائل پر بھی وٹس ایپ چل رہا ہوں مطلب کے یک مشت دونوں ڈیوائسز پر چلے گا اگر موبائل پر ایکٹیو نہیں ہے تو ویب پر بھی نہیں چلے گا. اگر ایکٹیو ہے تو وٹس ایپ کا مینو بار کھولیں اس پراوپر دی گئی ہدایات کے مطابق آپ کوڈ کو سکین کرنے کے بعد استعمال کر سکتے ہیں،
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب وٹس ایپ میں کی گئی اپ ڈیٹس

Post by محمد شعیب »

یہ تو کوئی بات نہ ہوئی. اگر کسی کے پاس اینڈرائیڈ یا سمارٹ فون نہ ہو تو پھر وہ وٹس ایپ نہیں چلا سکتا ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ویب وٹس ایپ میں کی گئی اپ ڈیٹس

Post by میاں محمد اشفاق »

جی بلکل ایسا ہی ہے پھر وہ وٹس ایپ نہیں چلا سکتا . اس لحاظ سے جہاں تک میں سمجھتا ہوں سوائے بڑی سکرین کے وٹس ایپ ویب کا کوئی فائدہ نہیں ہوا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب وٹس ایپ میں کی گئی اپ ڈیٹس

Post by محمد شعیب »

;( ;(
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”