دبئی میں زبردست مقابلے کا اعلان، 27 لاکھ روپے انعام جیتنے کا

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دبئی میں زبردست مقابلے کا اعلان، 27 لاکھ روپے انعام جیتنے کا

Post by میاں محمد اشفاق »

دبئی میں زبردست مقابلے کا اعلان، 27 لاکھ روپے انعام جیتنے کا موقع۔
Image

دبئی میں ایکسپو 2020ءکی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ اس نمائش کیلئے اماراتی حکومت کی جانب سے لوگو ڈیزائننگکے مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ زیم بنت ابراہیم الہاشمی جو کہ ڈائریکٹر جنرل آف بیورو دبئی ایکسپو 2020ءکی سٹیٹ منسٹر ہیں، نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مقابلے میں حصہ لے کرلوگو(Logo) کی تشکیل میں حکومت کی مدد کریں۔ اب تک اس مقابلے کیلئے 15 ہزار سے زائد افراد رجسٹریشن کرواچکے ہیں۔
اس کا فارم اس ویب ایڈریس پر میسر ہے: http://www.expo2020dubai.ae/logocompetition" onclick="window.open(this.href);return false; جسے 30 اپریل تک پُر کر کے لوگ مقابلے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ منتخب کیا جانے والا لوگو بنانے والے کو ایک لاکھ درہم نقد انعام دیا جائے گا اور صرف یہی نہیں بلکہ ماضی میں جن شہروں میں ایکسپو منعقد کی جاچکی ہے ان میں سے تین شہروں کی بالکل مفت سیر بھی کروائی جائے گی اور دبئی ایکسپو کیلئے دو پاس بھی مہیا کئے جائیں گے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: دبئی میں زبردست مقابلے کا اعلان، 27 لاکھ روپے انعام جیتن

Post by عمرفاروق »

لگے رہو منا بھائی
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”