اردو اور اردونامہ فورم

ان کا شکریہ جنہوں نے اس فورم کا وجود عمل میں لانے کے لئے مدد کی
Post Reply
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

اردو اور اردونامہ فورم

Post by فاروق احمد شیخ »

:bismillah:;
a.a
پاکستان کی قومی زبان اردو لیکن اس زبان کو زندہ جاوید رکھنے کا سہرہ اردونامہ فورم کے سر ہے
ہماری دعا ہے کےپاکستان ،اردو اور اردو نامہ فورم سلامت تا قیامت رہیں آمین
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

اردو

Post by جامی »

‎ ‎اردو کے فروغ کے لیے اردو نامہ فورم تہ دل سے کوشاں ھے خدا ان کو قائم و دائم رکھے آمین
‏(جامی)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو

Post by چاند بابو »

آپ دوستوں کا ہماری اس کاوش کو سراہنے پر بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو اور اردونامہ فورم

Post by محمد شعیب »

فاروق صاحب اور جامی صاحب نے تو آنا ہی چھوڑ دیا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو اور اردونامہ فورم

Post by چاند بابو »

تو کیا ہوا اردونامہ تو ویسے ہی اردو کی خدمت میں مصروف ہے نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو اور اردونامہ فورم

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ بھائیوں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو اور اردونامہ فورم

Post by محمد شعیب »

فورم بہت ٹھنڈا چل رہا ہے. چاند بابو، میاں اشفاق، افتخار اور دیگر دوست فیس بک کو پابندی سے اپڈیٹ کرتے ہیں. لیکن فورم پر کچھ نہیں لکھتے.
لگتا ہے سب کی کلاس لینی پڑیگی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو اور اردونامہ فورم

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا فیس بک کے بارے میں آپ کی رائے میری حد تک بالکل غلط ہے.
یہ کوئی اور ہے جو میرے فیس بک صفحات چلا رہا ہے میں ہرگز نہیں.
مجھے اپنی مصروفیات سے ہی وقت نہیں ملتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: اردو اور اردونامہ فورم

Post by شاہنواز »

اردو نامہ کی خدمات اردو کے لئے ایک تابناک روشنی ہے ورنہ اردو کی جگہ رومن نےلے لی ہے جس کی وجہ سے اردوتنزلی کی طرف جارہی تھی اردونامہ ایسے موقعہ پر گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں-
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو اور اردونامہ فورم

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:یہ کوئی اور ہے جو میرے فیس بک صفحات چلا رہا ہے میں ہرگز نہیں.
جن پوپ :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اظہارَ تشکر”