اردو نامہ کے "ہیروز"

ان کا شکریہ جنہوں نے اس فورم کا وجود عمل میں لانے کے لئے مدد کی
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by محمد شعیب »

آج اردو نامہ پورٹل پر "چوٹی کے لکھنے والے" کے تحت نام دیکھے تو حیران رہ گیا.
فورم کے موجد "چاند بابو" دوسرے نمبر پر تھے.
تو پہلے پر کون تھا ؟

خود دیکھیں .

.

.

.

.

.
.

.

.

.

Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by رضی الدین قاضی »

اول نمبر ہماری بہنا کا ہے اور رہے گا. انشاء اللہ
[center]Image[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by مجیب منصور »

r;o;s;e چوٹی کے لکھنے والے مبارک باد کے مستحق ہیں، ان کو خراج تحسین پیش کرتاہوں r:o:s:e
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by زین »

یار یہ بورڈ غلط لگایا ہے

اس کو الٹا کرلیں تو سب سے پہلے میرا نام آئے گا

اور میڈم ہریالی کا آخر میں

یہ زیادتی ہے بھائی لوگو

;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہ
اچھا تو آپ لوگوں نے یہ آج نوٹ کیا ہے.
البتہ میں بہت دنوں سے یہ بات نوٹ کر چکا تھا.
دراصل میں کے مقابلے کی سخت کوشش کی مگر اپنی مصروفیات کی بناء پر اور کچھ اپنی نااہلی کی وجہ سے مات کھا گیا.
اور آخرکار اضواء جی جیت ہی گئیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by بلال احمد »

بلاشبہ اضواء کی محنت اسے اتنا آگے لے جاسکی ہے،

اور اسی نمبر1 پوزیشن کے باعث وہ مبارکباد کی مستحق بھی ہے اور انتظامیہ میں تو وہ شامل ہو ہی چکی ہیں،


[center]:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by اضواء »

s;mi;i;e s;mi;i;e آپ سبکے تعاون ;fl;ow;er; اور

پیار اور چاہت اور اخلاص کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by زین »

اس میں ہیرو کہاں ہے ؟؟؟

اس میں تو صرف ہیروئن ہے ...ھاھاھاھاھاھاھھاھا

واقعی اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو نامہ کی رونق اضواء سسٹر سے

ہی ہے....ہریالی اس کو چسکا مت سمجھ لینا...بلکہ دل سے کہا ہے

اس لیے میں آپکو دل سے ایک چیز پیش کرنا چاہونگا

اور امید کرتا ہوں آپ قبول کرینگی

یہ لیں
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by افتخار »

یہ کیا بات ہوئی
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by زین »

یہ تو صرف مذاق تھا افتخار بھائی
لیکن اضواء سسٹر کی تعریف دل سے کی ہے کہ اس کے فورم پر موجود
رہنے سے کافی رونق ہوتی ہے..
ہاں مبارک باد کا سٹائل الگ تھا جیسے وہ مجھے دیتی ہے نا تو ویسے میں بھی
انکو دیتا ہوں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by اضواء »

آپ سب کا شکریہ ;fl;ow;er;

چلو اب کام کی بات کرو b:e:a:t b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by شازل »

تمام دوستوں کو مبارک باد
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by اضواء »

آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

اور آپکو بھی بہت بہت مبارک ہے

یہ سب آپکی محنت کا پھل ہے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

"زین" چھلانگ لگا کر آگے

Post by محمد شعیب »

اردو نامہ کی نئی ریکنگ کے مطابق "زین آکاش" چھلانگ لگا کر دو درجے ترقی کر گئے.
اور "افتخار" "شازل" نیچے چلے گئے.

.

.

.

.

.

.

Image

مورخہ 18 اپریل 2012
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by شازل »

اگر یہی سلسلہ رہا تو میں اس لسٹ سے خارج ہی نہ ہو جاؤں n;a;n;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے "ہیروز"

Post by بلال احمد »

شازل wrote:اگر یہی سلسلہ رہا تو میں اس لسٹ سے خارج ہی نہ ہو جاؤں n;a;n;a
شازل بھائی اپنے مفید مراسلات سے ہمیں بھی مستفید کیجئے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اظہارَ تشکر”