امید بر آئی ہے

ان کا شکریہ جنہوں نے اس فورم کا وجود عمل میں لانے کے لئے مدد کی
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

مجیب منصور بھائی کا کہنا بالکل صحیح ھے، ان کی میں تائید کرتا ھوں، یہاں پر اس اردو کی محفل میں آکر مجھے بھی کافی سکون ملتا ھے،!!!!!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:مجیب منصور بھائی کا کہنا بالکل صحیح ھے، ان کی میں تائید کرتا ھوں، یہاں پر اس اردو کی محفل میں آکر مجھے بھی کافی سکون ملتا ھے،!!!!!
السلام علیکم !
جناب عبدالرحمن سید صاحب ، بہت بہت شکریہ۔ آپ اور مجیب بھائی جیسی شخصحت کا ساتھ ملتا رہا تو ہمارا مقصد ضرور پورا ہوگا۔ ان شاءاللہ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تمام احباب کا بہت شکریہ جنہوں نے اردونامہ کی پسندیدگی کو اپنے سکون و اطمینان سے تشبیہ دی اور ان تمام کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے اپنی خوبصورت تحریروں سے اردونامہ کو اس قابل بنایا کہ دوسرے احباب یہاں حاضر ہو کر سکون اور خوشی محسوس کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

میں نہایت ممنون ہوں جناب چاند بابو صاحب،رضی الدین صاحب
اور میرے مشفق سید عبدالرحمن صاحب کا ۔یہ فورم ماشاء اللہ باکمال ہے اور دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی اسے ترقی کی شاہراہ پر گامزن رکھے ۔چاند بابو صاحب ؛؛فورم کے اصول جو آپ نے ذکر کیے ہیںپڑھ کر خوشی کی ایک لہر دوڑنے لگ گئی اور رضی صاحب آپ نے میری تجویز کو پسند کرکے مجھے ایک بلند حوصلہ سے نوزا۔فجزاک اللہ
ان شاء اللہ ہم سب کا ساتھ رہے گا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:میں نہایت ممنون ہوں جناب چاند بابو صاحب،رضی الدین صاحب
اور میرے مشفق سید عبدالرحمن صاحب کا ۔یہ فورم ماشاء اللہ باکمال ہے اور دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی اسے ترقی کی شاہراہ پر گامزن رکھے ۔چاند بابو صاحب ؛؛فورم کے اصول جو آپ نے ذکر کیے ہیںپڑھ کر خوشی کی ایک لہر دوڑنے لگ گئی اور رضی صاحب آپ نے میری تجویز کو پسند کرکے مجھے ایک بلند حوصلہ سے نوزا۔فجزاک اللہ
ان شاء اللہ ہم سب کا ساتھ رہے گا
بہت بہت شکریہ ، مجیب منصور بھائی مجھے آپ سے یہی امید تھی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تمام احباب کا بہت شکریہ کہ انہوں نے نہایت خلوص کے‌ساتھ‌اپنے‌تعاون‌‌‌‌ کی یقین دہانی کروائی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

میں نے تو ابھی تعاون کی یقین دہانی کروائی ہی نہیں پھر میرا شکریہ کیوں ادا کیا چاند بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

وہ اس لئے کہ اگر آپ تعاون نہیں کرو گی تو کان پکڑ کے سیدھا کھڑا کردوں گا باقی لوگوں سے تو ایسے نہیں کر سکتا نا۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

چڑیلوں کے بھی کان ہوتے ہیں اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: آپ اچھی طرح جانتے ہیں وہان بھی اتنے سارے بھایئوں کا اکیلے ناک میں دم کیے رکھا یہاں تو آپ اکیلے ہیں پپو پا جی بھی نہیں ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہوں نا ،زینب جی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

زینب wrote:چڑیلوں کے بھی کان ہوتے ہیں اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: آپ اچھی طرح جانتے ہیں وہان بھی اتنے سارے بھایئوں کا اکیلے ناک میں دم کیے رکھا یہاں تو آپ اکیلے ہیں پپو پا جی بھی نہیں ہیں
پپو پاجی بھی بس آنے والے ہی ہیں وہ کیا ہے کہ آجکل وہ اپنے ہسپتا ل کی تعمیر میں مصروف ہیں فراغت پاتے ہیں آپ کی خبر لیں گے چڑیل۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: امید بر آئی ہے

Post by مجیب منصور »

Image
Image
آج مجھے الحمدللہ بہت خوشی ہورہی ہے کہ ہمارے نہایت پیارے بھائی ودوست ماجد یعنی چاند بابو بھائی
کا خواب ایک زبردست حقیقت میں تبدیل ہوگیا ایک تو وہ وقت بھی تھا کہ رضی بھائی ،چاندبابو بھائی اور راقم الحروف کئی کئی دنوں تک باہم مشورے کرتے تھے،اور ایک دوسرے کا سر کھپاتے رہتے تھے کہ کب فری ہوسٹنگ سے چھٹکارا ملے گا اور ہم دنیائے فورم میں ایک اچھے فورم اوربہترین اسٹائل کے ساتھ متعارف ہوں گے،یہ سلسلہ باتوں کا کئی دنوں تک چلتارہتاتھا،کہ اچانک ایک نیا رکن ؛؛؛شازل؛؛؛بھائی اردونامہ میں رجسٹرہوا جنھوں نے آتے ہی فورم کو مزین کرنے اور اپنی خوبصورت پوسٹوں اور موضوعات سے سجانا شروع کردیا،بلآخر فورم کو ایک زبردست ،خوبصورت،اور جگمگاتی صورت میں سمونے کا مسئلہ نمودار ہوا اور اس میں بھی کافی دن تک مشورے ہوتے رہے خاص طور پر چاندبابو بھائی اور شازل بھائی ہروقت اسی کام میں لگے رہتے تھے
یقینا ان دونوں حضرات کی انتھک محنت رنگ لائی،جس کے نتیجے میں
آج الحمدللہ اللہ نے یہ دن دکھایا کہ ہم اس خوبصورت اسٹائل کے ساتھ گویا بلکل ایک نئی دنیا میں خود کو محوس کررہے ہیں
سب سے زیادہ مبارک بادکے لائق ہیں شازل بھائی اور چاند بابو بھائی جنھوں نے مثالی محنت کرکے اردودنیا میں اپنا لوہا منوالیا،
صمیمِ قلب سے دعاہے کہ اللہ ان کو خوشیوں‌سے نوازے ،اپنا رضامندہ ان کونصیب کرے اور ان کا ہرطرح کا مسئلہ حل فرمائے اور دعائیں قبول فرمائے
آمین آمین آمین

بڑی ناسپاسی ہوگی اگر اس موقعہ پر مکی بھائی کا بھی شکریہ ادانہ کیا جائیں اللہ تعالی ان کو بھی بے تحاشا برکتوں سے نواتے جنھوں نے ایک اچھا اسٹائل فراہم کیا
اور ہاں‌یہ سطور لکھنا بھی اپنا فرض سمجھتاہوں کہ اردونامہ کے دل و نگران اور شروع ہی سے ماجد بھائی کے شانہ بشانہ اردونامہ کو زینت بخشنے والےرضی الدین بھائی کوایسے پرمسرت موقعہ پر دل وجان سے بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی ان کوبھی سداسلامتی سے نوازتارہے آمین
والسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امید بر آئی ہے

Post by شازل »

بہت بہت شکریہ
اسمیں آپ لوگوں کی محنت کیا کم ہے
اتنے دنوں تک فورم کو سنبھالنا کوئی بچوں کا کھیل ہے
اور میں نے چند دن تک کچھ کام کرلیا تو کونسا بڑا تیر مار لیا
اصل میں یہ آپ ہی لوگوں کی محنت تھی جسے میں نے ہائی جیک کرلیا ہے :mrgreen:
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: امید بر آئی ہے

Post by مجیب منصور »

میں تو خالی مکھیاں‌ہی مارتارہتاتھا
اصل محنت آپ تینوں کی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: امید بر آئی ہے

Post by رضی الدین قاضی »

اس میں کوئی شک نہیں کہ شازل بھائی کے آنے کے بعد ہی اردو نامہ ترقی کی جانب تیزی سے آگے بڑھا ہے۔
چاند بھائی اور مجیب بھائی نے قدم بہ قدم شازل بھائی کا ساتھ دیا۔
اب ہمیں اس فورم کو نمبر ایک فورم بنانے کے لیئے کمر کس لینا چاہیئے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امید بر آئی ہے

Post by شازل »

بالکل
میرے اللہ نے چاہا تو ہماری محنت ضرور رنگ لائے گی.
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: امید بر آئی ہے

Post by مجیب منصور »

ان اللہ معنا
اللہ کی معیت ومدد ہمارے ساتھ ہے
محنت اور خلوص رنگ لاتاہے
جیساکہ حال ہی میں مشاہدہ کیا گیا
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: امید بر آئی ہے

Post by ماظق »

السلام علیکم !
اردو نامہ فورم بنانے والے تمام افراد کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امید بر آئی ہے

Post by شازل »

آپ کا بہت بہت شکریہ جناب
Post Reply

Return to “اظہارَ تشکر”