اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

ان کا شکریہ جنہوں نے اس فورم کا وجود عمل میں لانے کے لئے مدد کی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by شازل »

پیارے دوستو!
ہمارے ساتھ اردونامہ کی ہوسٹنگ لینے میں‌مدد دینے کا بہت بہت شکریہ
اب وقت آگیا ہےحسب وعدہ ایک عدد سائیٹ آپ کے حوالے کی جاسکے.
آپ لوگ کس قسم کی سائیٹ لینا کریں گے
اسٹیٹک سائیٹ یا بلاگ؟
سب ڈومین ہو یا آپ کا اپنا ڈومین موجود ہے؟

آپ اس تھریڈ میں‌ بتادیں
انشاءاللہ جتنی جلد ممکن ہو سکے گا سائیٹ آپ کے حوالے کردی جائے گی
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by اسداللہ شاہ »

کیا مطلب؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by شازل »

جن لوگوں نے ہماری آفر کے جواب میں ہماری مدد کی ہے ان کے لیے ہم نے ویب سائیٹ دینے کا اعلان کیا تھا یہ اعلان اس سلسلے میں ہے
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by خرم ابن شبیر »

آج کل تو بہت اعلان ہو رہے ہیں‌لگتا ہے سپیکر فری کا ہے :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by چاند بابو »

جی ابھی نیا نیا لیا ہے نا اس لئے اعلانات شوق شوق میں ہو رہے ہیں، جیسے ہی گھس جائے گا آواز آنی بھی بند ہو جائے گی۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by خرم ابن شبیر »

پھر خود ہی شور کرنا ہوگا ہے نا
پھر لگ پتہ جائے گا
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by اسداللہ شاہ »

شازل wrote:جن لوگوں نے ہماری آفر کے جواب میں ہماری مدد کی ہے ان کے لیے ہم نے ویب سائیٹ دینے کا اعلان کیا تھا یہ اعلان اس سلسلے میں ہے
میں نے بھی تو ساتھ دیا تھا.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by شازل »

اچھا :roll:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by چاند بابو »

:shock: ہائیں

اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote::shock: ہائیں

اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
میں نہیں چاہتا کہ آپکو جوتے پڑیں اسلئے بات کو ادھر ہی ختم کردیتے ہیں بس آپ مجھے ایک سائٹ دے دیں. شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by خرم ابن شبیر »

اسداللہ شاہ wrote:

چلیں جی میری طرف سے آج سے یہ اردو نامہ آپ کا ہوا آپ اس میں جو کچھ مرضی کریں لیکن قانون کی پابندی کر کے :lol:
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by خرم ابن شبیر »

چاند بابو wrote::shock: ہائیں

اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
آپ تو بش سے متاثر لگتے ہیں :P
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by شازل »

نہیں‌ ایک عدد بیوی چاہتے ہیں
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by خرم ابن شبیر »

ہا ہا ہا یہ بات زیادہ درست ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:
چاند بابو wrote::shock: ہائیں

اسد بھیا جی پلیز بات کھل کر بتایئے کہ کیسے ساتھ دیا تھا کیوں مجھے جوتے پڑوانے ہیں۔
میں نہیں چاہتا کہ آپکو جوتے پڑیں اسلئے بات کو ادھر ہی ختم کردیتے ہیں بس آپ مجھے ایک سائٹ دے دیں. شکریہ
اجی سائیٹ صرف ساتھ دینے والوں کو نہیں رقم کی صورت میں ساتھ دینے والوں کو ملے گی آپ بھی بسم اللہ کیجئے اور سائیٹ حاصل کر لیں۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:

کتنے 2 روپے چلیں گے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by شازل »

تین صفر اور لگا لیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by چاند بابو »

اجی تین صرف لگوائیں دو سے کام نہیں چلے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by شازل »

چونکہ صفر کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی اس لیے لگاتے جائیے
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Post by اسداللہ شاہ »

8 سو کی تو میں ڈومین لے لوں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اظہارَ تشکر”