برتنوں کی صفائی

روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والے مختصر اور مفید ٹوٹکوں پر محیط فورم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برتنوں کی صفائی

Post by چاند بابو »

بالکل غلط کہا ہے رضی بھیا نے۔

میاں بننے کا کیا فائدہ بعد میں سب ہی میاؤں بن جاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: برتنوں کی صفائی

Post by رضی الدین قاضی »

یہ کس نے کہا چاند بھائی کہ شادی کے بعد میاں میاؤں میاؤں بن جاتے ہیں؟

جس کسی نے یہ بات آپ کے ذہن میں ڈالی ہے وہ آپ کا خیر خواہ ہر گز نہیں ہوگا۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: برتنوں کی صفائی

Post by اعجازالحسینی »

اب انکی شادی اور مشکل ہو گئی ہے کیونکہ قومی اسمبلی میں بل پیش ہو گیا ہے :mrgreen: :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: برتنوں کی صفائی

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:اب انکی شادی اور مشکل ہو گئی ہے کیونکہ قومی اسمبلی میں بل پیش ہو گیا ہے :mrgreen: :mrgreen:

[center]وہ ان بلوں کے لیئے پیش کیا گیا بل ہے، جو ہر جگہ منھ مارتے پھرتے ہیں۔

چاند بھائی سے گذارش ہے کہ وہ اس پر تبصرہ پیش کریں۔
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: برتنوں کی صفائی

Post by اضواء »

بہت اچھی معلومات فراہم کرنیکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: برتنوں کی صفائی

Post by نورمحمد »

شکریہ اعجاز بھائی
Post Reply

Return to “ٹوٹکے”