{حضرت ام عمارہ}

امہات المومنین کے بارے میں معلوماتی مضامین
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

{حضرت ام عمارہ}

Post by اضواء »

[center]{حضرت ام عمارہ}

صحابیہ ۔ نسیبہ نام ۔ ام عمارہ کنیت ۔
قبیلہ خزرج کے خاندان نجار
سے تھیں۔
پہلا نکاح زید بن عاصم سے ہوا۔
پھر عبہ بن عمرکے نکاح میں آگئیں
اور ان کے ساتھ بیعت عقبہ میں
شرکت کی جس میں 73 مرد اور صرف دو
عورتیں تھیں۔

غزوہ احد میں شریک ہوئیں‌۔
کاندھے پرایک زخم کھایا۔
احد کے بعد بیعت رضوان غزوہ خیبر
اور فتح مکہ میں شرکت کی ۔
حضرت ابوبکر کے عہد
خلافت میں یمامہ کی جنگ میں اپنے ایک لڑکے کو
(حبیب) کو لے کر شریک ہوئیں
اور جب مسیلمہ کذاب نے

ان کے لڑکے کو شہید کردیا تو انھوں نے منت مانی کہ یا
مسیلمہ قتل ہوگا یا وہ خود جان دے دیں‌گی ۔
یہ کہہ کرتلوار کھینچ لی
اور میدان جنگ میں کود پڑیں۔ 12 زخم
کھائے اور ایک ہاتھ کٹ گیا۔
اس جنگ میں مسیلمہ ماراگیا۔
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ

معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جزاک اللہ

معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ
أحسنت و الله يجزاك كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:جزاک اللہ
يجزينا و يجزيك كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:جزاک اللہ

الله يجزيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by مدرس »

جزاک اللہ خیرا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by شازل »

جزاک اللہ بہن
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by اضواء »

مدرس wrote:جزاک اللہ خیرا
يجزينا و يجزيك كل خير و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by اضواء »

شازل wrote:جزاک اللہ بہن
أحسنت و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ پیاری بہنا بہت اچھی شئیرنگ ہے جس کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {حضرت ام عمارہ}

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:جزاک اللہ پیاری بہنا بہت اچھی شئیرنگ ہے جس کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔

أحسنت و بارك الله فيك الله يحفظك من كل مكروه

آپکا بھی بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “امہات المومنین”