پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

آپ مجھے بھبھو ہی کہہ لیجئے کیونکہ یہ ٹریننگ دینا میرے بس کی بات نہیں.
دوسرا یہ ایک نہایت لمبا عمل ہے جو میں نہیں کر سکتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

:( ;( ;( ;(
یہ اپنی بس اپنے پاس ہی رکھیں اور آگے بتائیں کیا کیا کرنا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
کچھ کام آپ اپنے ذمے لے لیں کچھ میں.
فونٹس سیٹنگ (سائز، فیملی، کلر)، تھیم بنانا، اردوپیڈ لگانا یہ ٹریننگ آپ نے دینی ہے.
کیٹیگریز بنانا، سیکیورٹی، مسکانیں وغیرہ میں بتلاؤں گا.
چلیں اب پہلے آپ اپنا کام پورا کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

کیٹیگریز اور سیکشنز بنانا

بیک اینڈ پر "فورم" ٹیب پر کلک کریں.
پہلے سے موجود کیٹیگری "Your first category" نظر آئے گی. اس کے سامنے سبز رنگ کے سیٹنگ والے بٹن پر کلک کریں.
Image
اب جہاں Your first category لکھا ہے اسے مٹا کر اس کی جگہ لکھیں "ہم اور آپ" پھر نیچے سبمٹ کا بٹن پریس کر دیں.
اب دوبارہ اسی صفحے پر آ کر "ہم اور آپ" پر کلک کریں. یہاں پہلے سے موجو "Your first forum" لکھا ہو گا، اس پر کلک کریں. جہاں Your first forum لکھا ہوا ہو وہاں یہ لکھیں "اظہار تشکر" اور سبمٹ کر دیں.
اب فرنٹ اینڈ پر آ کر چیک کریں. اور سکرین شاٹ بھی شئر کریں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی بھیا دونوں اپ ڈیٹ ہو گئے
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

یہ تو پہلے سے بنی ہوئی کیٹیگری اور سکشن کو ایڈٹ کیا گیا.
اسی طرح نئی کیٹیگریز اور سیکشن بنانے کے لئے فورم ٹیب میں موجود ٹیکسٹ باکس میں نئے سیکشن کا نام لکھیں مثلا "قوانین و ضوابط" اور "نیا فورم بنائیں" بٹن پر کلک کر دیں.
Image
اب اگلے صفحے میں سرپرست فورم اور اجازات یہاں نقل کریں، ان دونوں میں "ہم اور آپ" سلیکٹ کریں. اگر آپ نے نئی کیٹیگری بنانی ہے تو ان آپشنز میں "کوئی سرپرست نہیں" اور "اجازت نقل نہ کریں" سلیکٹ کرینگے.
Image
یہ سب کاروائی کرنے کے بعد ارسال کا بٹن پریس کریں. پھر فرنٹ اینڈ پر آ کر دیکھیں. ایک سیکشن کا اضافہ ہو گیا ہو گا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

اگر آپ نے نئی کیٹیگری بنانی ہے ، سے کیا مراد ہے آپکا، کیا آپ کی مراد جیسا کہ اردو نامہ پر تھریڈ‌ہیں شاعری اردو ناول وغیرہ ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

نہیں. یہ سیکشنز ہیں. کیٹیگیری جیسے اردو نامہ میں "ہم اور آپ" "مذہب اور ہم" "حالات حاضرہ" وغیرہ یہ کیٹیگریز ہیں.
ان کے تحت سیکشنز ہیں. سیکشن کو پی ایچ پی بی بی کے بیک اینڈ میں فورم سے تعبیر کیا گیا ہے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی یہاں گڑ بڑ ہے مجھ سے نہیں ہوا یہ کوشش کی جیسا آپ نے کہا ویسا کروں مگر
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

مگر کیا ؟
کیا مسئلہ آ رہا ہے ؟
نیا سیکشن بن جاتا ہے لیکن فرنٹ اینڈ پر نظر نہیں آتا ؟
یا کوئی اور مسئلہ ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

جی بلکل بن جاتا ہے مگر فرنٹ اینڈ پر نہیں اپ ڈیٹ ہو رہا،
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

جی ہاں. یہ مسئلہ ابھی میں نے بھی فیس کیا. وجہ تو سمجھ نہیں آئی لیکن ایک جگاڑ ہو گیا.
آپ نے جو نیا سیکشن بنایا ہے اسے ڈیلیٹ کرکے دوبارہ بنائیں. پھر دیکھیں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
پر کلک ہی نہیں ہو رہا بن تو گیا ہے پھر کلک نہ ہونے کی وجہ، میں‌اسے ڈلیٹ بھی کر کے دوبارہ بنا چکا ہوں ایک بار پھر سے کوشش کرتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

مرکزی صفحہ پر آ تو گیا مگر کیسے یہ نہیں پتہ چلا بس تکا ہی لگا :lol:

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

آپ ذرا تسلی اور غور سے میری پوسٹس پڑھیں شاید آپ ایک غلطی کر رہے ہیں. جب آپ اس صفحے پر ہوتے ہیں
Image
تو یہاں بھی کیٹیگریز کے نام شو ہوتے ہیں. انہیں نہ چھیڑیں. بلکہ خالی خانے میں نام لکھ کر "نیا فورم بنائیں" بٹن پر کلک کر دیں.
اگلے صفحے پر کیٹیگری وغیرہ سیٹ کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

چلیں اچھا ہوا آپ کا کام ہو گیا. اس طرح آپ نئی کیٹیگریز اور سیکشنز بنا سکتے ہیں. اس پر مزید تجربات جاری رکھیں. انشاءاللہ سیکھ جائیں گے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

فونٹ کا سائز اور فونٹ بدلوا دیں پھر کچھ پنگے لیتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

یار یہ کام چاند بابو کا ہے.
دعا کریں وہ کچھ مدد کر دیں. مجھے یہ کام یاد ہی نہیں ہے. اب دوبارہ سرچ کرنا ہو گا.
اگر آپ گوگل سے مدد لے کر دیکھیں تو ؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

گوگل سے تو یہ ملا مجھے
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

ہاہاہا.
یہ آپ نے کیا لگا دیا ؟
بھائی common.css فائل کو ایڈٹ کرنا ہوتا ہے. میں نے ایڈٹ کیا لیکن تبدیل نہیں ہو رہا.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”