پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

کچھ جگہ میں نے خود بھی پنگے کئے اور کامیاب رہا ;)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

مثلا کیا کیا آپ نے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

ایک تو میں نے ویب سائٹ کا بینر اور دوسرے بٹن تبدیل کرنا سیکھے جیسا کہ اردو نامہ پر بھی مختلف سے اس کے اور اسکے علاوہ ایک جگہ پر کلک کرنے سے وہاں ایک آپشن آن ہوا تھا جس سے ڈیفالٹ تھیم سے کسی بھی موضوع کا یا بٹن کا نام تبدیل کرنا جیسا کہ " آپ کو اجازت ہے" مرکزی صفحہ" پیچھے جائیں یا اسی طرح کے دوسرے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
میں یہ چاہتا ہوں کہ اردو نامہ کے نئے 2 ایڈمن آپ اور اشفاق علی بنیں.
اس لئے آپ جلدی جلدی سب کچھ سیکھ لیں..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
محترم آپ کی پیشین گوئی بالکل غلط ہے نئے ایڈمن کے لئے اشفاق علی بھیا کے ساتھ ساتھ آپ کا نام شامل کیا گیا ہے نہ کہ میاں صاحب کا.
اور میاں صاحب!
کوئی مجھے کہے کہ میرے بعد کوئی بھی اردونامہ چلا نہیں سکتا میں تب بھی اردونامہ میاں صاحب کے حوالے نا کروں. :P :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
کوئی مجھے کہے کہ میرے بعد کوئی بھی اردونامہ چلا نہیں سکتا میں تب بھی اردونامہ میاں صاحب کے حوالے نا کروں. :P :P :P :P
چل غصہ نہ نکالو پا جی اگے دسو کی کرنا ہے'' محترم جب وڈے موجود ہوں تو نکوں کو پریشانی نہیں اٹھانی چاہیئے اسی لئے آپ'اشفاق بھائی اور شعیب بھائی جیسے بندے موجود ہیں تو ہم پیچھے ہی ٹھیک ہیں اوروڈے اگے ویسے اردو نامہ ابھی بھی ساڈے ہی حوالے ہے :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
چاند بابو !
میں آپ کو فریش ماسٹر تیار کر کے دے رہا ہوں. میاں اشفاق نے نیا نیا پی ایچ پی بی بی سیکھا ہے. بہت کچھ اپڈیٹ کرینگے..
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

ہاہاہاہا شعیب بھائی ابھی میں‌واقعی خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ ایسی ذمہ داری نبھا سکوں اور یہ مناسب بھی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:h.a.h.a
چاند بابو !
میں آپ کو فریش ماسٹر تیار کر کے دے رہا ہوں. میاں اشفاق نے نیا نیا پی ایچ پی بی بی سیکھا ہے. بہت کچھ اپڈیٹ کرینگے..
شعیب بھیا مجھے تجربہ کرنے والے نہیں چاہئیں‌ قابل بندے چاہئیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by یاسر عمران مرزا »

کافی عرصہ پہلے پی ایچ پی بی بی ڈاؤن لوڈ کر کے ویمپ پر انسٹال کیا تھا، اس کے بعد عرصہ ہو گیا اسے ہاتھ نہیں‌لگایا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

تو اب لگا لیں ہاتھ کس نے روکا ہے.
ہاتھ لگائیں نئے نئے تجربات کیجئے اور اردونامہ قارئین کے لئے یہاں شئیر کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by یاسر عمران مرزا »

جی ان شاء اللہ دیکھتے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ یاسر بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:ایک تو میں نے ویب سائٹ کا بینر اور دوسرے بٹن تبدیل کرنا سیکھے جیسا کہ اردو نامہ پر بھی مختلف سے اس کے اور اسکے علاوہ ایک جگہ پر کلک کرنے سے وہاں ایک آپشن آن ہوا تھا جس سے ڈیفالٹ تھیم سے کسی بھی موضوع کا یا بٹن کا نام تبدیل کرنا جیسا کہ " آپ کو اجازت ہے" مرکزی صفحہ" پیچھے جائیں یا اسی طرح کے دوسرے
میاں صاحب
اب یہ دونوں کام کرنا سکھاؤ .. :clap:
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
اس میں میں نے فورم کا آئیکون تبدیل کیا ہے اسے تبدیل کرنے کے لئے آپ کو
درج ذیل لنک سے آ جس جس آئیکون کو تبدیل کرنا چاہیں گے کر سکتے ہیں
C:\wamp\www\phpbb\styles\prosilver\imageset
میں نے اس میں سے site_logo نامی آئیکون کو تبدیل کیا تھا
ویسے یہ آئیکون کئی اور جگہ پر بھی موجود ہے اسے وہاں سے بھی تبدیل کرنا ہو گا ورنہ ایڈمن پینل میں‌پھر سے اصل ہی نظر آئے گا.

مسکانئیں تبدیل کرنے کے لئے ..
Image
Image
اس تصویر میں جو ایرو کے نشان ہیں جنہیں اوپر اور نیچے کی طرف اشارہ کرتے دیکھایا گیا ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ اس مسکان کو پہلے نمبر پر یا اس سے زیادہ مطلب کے پہلے نظر آئے یا بعد میں میں تبدیلی کر سکتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap: :clap:
بہت خوب
اب ایک چیز اور کوشش کریں کہ اگر بینر کا سائز بڑھانا ہو تو یہ کیسے ہو گا ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

میاں صاحب !
کیا یہ کام سمجھ نہیں آیا ؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by یاسر عمران مرزا »

CSS فائل میں تبدیلی کرنی پڑے گی جناب کو.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

یار یہ فونٹ تبدیل کرنا نہیں آ رہا ابھی اور کھپتا ہوں یاسر بھائی آپ کچھ بتا رہے ہیں زرا تفصیل سے بتایئے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by یاسر عمران مرزا »

اس بات پر منحصر ہے کہ آپ نے کونسی تھیم لگا رکھی ہے. آپ کو اس فولڈر میں جانا پڑے گا
\styles\prosilver\theme

اور پھر یہ فائل تلاش کرنی پڑے گی.
common.css

اس فائل کے اندر یہ تلاش کریں
font-family: Tahoma, Verdana, Helvetica, Arial, sans-serif

اور اسے اپنی پسند کے فونٹ سے تبدیل کر لیں.

ڈریم ویور یا نوٹ پیڈ ++ استعمال کریں تو کوڈ سے چھیڑ چھاڑ میں آسانی ہو گی.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”