پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب آپ دوبارہ سے فورم پر آئیں. اپنے براؤزر میں localhost/phpbb اوپن کریں. اپنے ایڈمن یوزر نیم اور پاسورڈ سے لاگ ان ہوں.
Image
پھر سب سے نیچے لکھے Administration Control Panel پر کلک کریں
Image
دوبارہ یوزر نیم اور پاسورڈ پوچھے گا. دوبارہ یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر لاگ ان ہوں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

ہو گیا جی مزے کا کاام ہے یہ تو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب system ٹیب پر کلک کریں. یہاں بائیں جانب Language packs پر کلک کریں تو آپ کے سامنے دو زبانیں شو ہونگی. انگلش پہلے سے انسٹال ہو گی اور اردو کے سامنے انسٹال کا آپشن ہو گا. یہاں انسٹال پر کلک کریں.
Image
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ بھی ہو گئی سر جی ]:)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب آپ GENRAL ٹیب پر آئیں. یہاں Board settings پر کلک کریں اور Default language کے سامنے کمبو بکس پر کلک کر کے اردو سلیکٹ کریں.
sitename کے سامنے اردونامہ لکھیں اور site description میں "انٹرنیٹ پر اردوزبان و ادب کے لئے کوشاں" لکھیں. Guest time zone میں پاکستان سلیکٹ کریں.
پھر سب سے نیچے آ کر سبمٹ کا بٹن پریس کریں.
Image
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

ہو گیا جناب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب یہ سب کرنے کے بعد آپ دوبارہ فرنٹ اینڈ پر آئیں localhost/phpbb لکھ کر یا بیک اینڈ کے دائیں جانب کونے میں Board index پر کلک کر کے.
آپ یہ دیکھ کر حیران ہونگے کہ ابھی تک فرنٹ اینڈ کی زبان اگلش ہے.
v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
ابھی ایک اور مغز ماری باقی ہے.
اب آپ user control panel پر کلک کریں. پھر Board preferences پر کلک کریں. یہاں My language کے سامنے اردو سلیکٹ کریں.
اپنا ٹائم زون پاکستان سلیکٹ کر کے سبمٹ کریں.
Image
دراصل پہلی مرتبہ جو آپ نے اردو سلیکٹ کی وہ یوزرز کے لئے تھی. اور اب آپ نے اپنے لئے اردو سلیکٹ کی. سبمٹ کرنے کے بعد آپ کا اپنا اردو نامہ تیار ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب بالکل دائیں جانب "مرکزی صفحہ" پر کلک کرنے سے آپ مین پیج پر آجائیں گے. ابھی تک صرف ایک ہی زمرہ ہے. جو پی ایچ پی بی بی نے خود بنایا ہے.
زمرہ جات بنانے کا کام اب شروع ہو گا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

آپکی بات سے لگ رہا ہے جیسے اسے اردو میں تبدیل ہو جانا چاہیئے تھا مگر ایسا نہیں ہوا یہ ابھی بھی انگلش میں‌ہی ہے اور ڈیفالٹ زبان کے خانے میں اردو دیکھا رہا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

اب کیٹگریز اور زمرہ جات بنانے کے لئے پھر کنٹرول پینل (بیک اینڈ) پر آئیں. یہاں سب کچھ اردو میں ہوگا.
یہ نہیں ہونا چاہئیے. فرنٹ اینڈ اردو اور بیک اینڈ انگلش ہونا چاہئیے. مجھے انگلش کی اصطلاحات سمجھنا آسان ہیں.
خیر اب آپ کو ایک مزے کی بات بتلاؤں. آپ اردو نامہ کا بیک اینڈ بھی دیکھ سکتے ہیں. v;e;r;y;happ;y
لیکن اس میں آپ کے پاس صرف 2 ٹیب کا اختیار ہے. باقی آپ سے خفیہ رکھے گئے ہیں. آپ اردو نامہ کے مرکزی صفحہ پر سب سے نیچے آئیں تو آپ کو " انتظامی کنٹرول پینل" لکھا ہوا نظر آئے گا. اس پر کلک کرنے سے آپ سے دوبارہ یوزر نیم اور پاسورڈ کی تصدیق کی جائے گی. آپ لاگ ان ہوں اور اردو نامہ کا بیک اینڈ (پچھواڑا)دیکھیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:آپکی بات سے لگ رہا ہے جیسے اسے اردو میں تبدیل ہو جانا چاہیئے تھا مگر ایسا نہیں ہوا یہ ابھی بھی انگلش میں‌ہی ہے اور ڈیفالٹ زبان کے خانے میں اردو دیکھا رہا ہے
کیا مطلب ؟
آپ نے میری تمام پوسٹس پڑھ لیں ؟ شاید آخری کام رہ گیا آپ سے.
کیا آپ کے پاس فرنٹ اینڈ اردو ہو گیا یا نہیں ؟
اگر ہو گیا ہے تو سکرین شاٹ شئر کریں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے پاس یہ آ رہا ہے
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

جی ہاں ابھی تک آپ کا فرنٹ اینڈ اردو نہیں ہوا. آپ نے آخری کام نہیں کیا.
آپ نے یہ مرحلہ ابھی تک نہیں کیا
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 15#p182781[/link]
اسے مکمل کریں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

ہاہاہاہاہاہا ہو گیا جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

مگر یہ اردو پسند نہیں آئی کیا اسکا فونٹ اور سائز تبدیل کیا جا سکتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

جی ہاں سب کچھ ہو سکتا ہے. اردو نامہ بھی انسٹال ہونے کے بعد بالکل ایسا ہی تھا جیسے آپ کے لوکل ہوسٹ پر ہے. پھر اس کا یہ حلیہ بن گیا جو آپ دیکھ رہے ہیں.
سب سے پہلے آپ اپنے موجودہ فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ کا سکرین شاٹ شئر کریں.
اور میری گزشتہ تمام پوسٹس کو دوبارہ پڑھیں. شاید کوئی پوسٹ آپ نے نہ پڑھی ہو اور بعد میں مشکل ہو جائے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ فرنٹ جیسے یوزر بھی دیکھ سکتے ہیں
Image

یہ بیک
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by محمد شعیب »

باقی تمام ٹریننگ چاند بابو دینگے.
تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ اردو نامہ کو کیسے مرتب کیا گیا ہے.
چاند بابو تشریف لائیں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Post by میاں محمد اشفاق »

چلیں اب میں چاند بابو کو بھبھو نہیں کہوں گا آ جائیں آب چاند بابو جی v;e;r;y;happ;y
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”