فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by محمد شعیب »

اس کی وجہ تو مجھے معلوم نہیں لیکن یہ بتلائیں کہ کیا اب انسٹالیشن شروع ہو گئی ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by محمد شعیب »

انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کنفیگریشن کا مرحلہ میاں اشفاق نے پوچھا تو میں نے انہیں فیس بک چیٹ پر بتلانا شروع کیا. لیکن ان کے پاس ویمپ کا نیا ورژن تھا اور میرے پاس پرانا. اس لئے سمجھنے میں مسئلہ ہو رہا تھا. میں نے انہیں اپنے والا پرانا ورژن ای میل کردیا. اب میں ویمپ 2.0 کے حساب سے ڈیٹابیس بنانا اور کنفگریشن کرنا سکھاتا ہوں.
پہلے آپ localhost/phpmyadmin کھولیں اور اس میں Creat new database والے خانے میں کوئی بھی نام لکھیں. مثلا آپ fb لکھ کر Creat کا بٹن پریس کر دیں. اب انسٹالیشن والے پیج پر آئیں.
Image
پھر Start install پر کلک کر دیں.
اب کچھ دیر تک کرسی کی پشت پر ٹیک لگا کر انتظار کریں. کیونکہ آپ کو ہولڈ کرنے کا کہا جائے گا پھر جب Administrators Account کا مرحلہ آئے تو وہاں خانہ پوری کریں..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by چاند بابو »

شاباش استاد و شاگرد صحیح جا رہے ہیں
اور کیا کہا آپ نے فیس بک پر میاں کو کچھ بتایا.
مر گئے آپ تو اب تو جیسے ہی آن لائن ہوا کریں گے
میاں صاحب آپکی جان کو آ جایا کریں گے. :P
لیکن خیر شاگرد ہے اچھا اور سیکھ کر عملی طور پر کرتا بھی ہے.
جب ہی تو اسے سکھانے کو دل کرتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by محمد شعیب »

میاں صاحب کے کسی دوست کے بیٹے کا انتقال ہو گیا ہے. میاں جنازے پر گئے ہیں. میں نے کنفگریشن سیٹنگ یہاں پوسٹ کر دی ہے. جب آئیں گے تو پڑھ لیں گے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی میرے خیال میں کچھ گڑ بڑ ہے، آپ جو ایڈمن پینل مجھے بتا رہے ہیں وہ اور ہے اور جو میرے پاس آ رہا ہے وہ مختلف ہے، دیکھیں زرا
میرے پاس localhost/phpmyadmin اوپن کرنے سے یہ والا پیج آ رہا ہے
Image
جو کہ بلکل مختلف ہے
مگر پھر بھی میں Create new database والے خانے میں ایم بی لکھتا ہوں اور اسکے ساتھ والے خانے میں‌کافی لمبی لسٹ ہے مگر میں ڈیفالٹ ہی رہنے دیتا ہوں
اور
اسکے نیچے والے خانے میں بھی ایک لمبی لسٹ ہے اسے بھی ڈیفالٹ ہی رہنے دیتا ہوں
اب کریی ایٹ کرتا ہوں
آگے جو صفحہ آتا ہے وہ بھی آپکے بتائے ہوئے سے کافی مختلف ہے
دیکھیں ....
Image
اس میں نام کی جگہ میں پھر ایم بی ہی لکھتا ہوں
اور نمبر آف فیلڈ کی جگہ 1 لکھتا ہوں
اب جو صفحہ کھلا وہ بھی آپ کے بتائے ہوئے سے مختلف ہے دیکھئے اور اسکا مجھے کوئی پتہ نہیں لگا کہ اس میں کیا کیا کرنا ہے اویں پنگے لے کہ سیٹنگ ہی خراب نہ ہو جائے آگے آپ بتایئے کہ کیا کرنا ہے
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
میاں جی آپ پی ایچ پی مائی ایڈمن میں موجود ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

تو اس میں‌ہنسنے کی کیا بات ہے؟ :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

یار یہ دسو کہ میں نے غلط کہاں کیتا؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by چاند بابو »

یہاں صرف پہلے والا عمل ہی کرنا تھا یعنی ڈیٹابیس تخلیق کرنی تھی.
اس کے بعد آپ کو بتایا تھا کہ انسٹالیشن والے صفحہ پر آئیں.
localhost/fb/install وغیرہ وغیرہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

:tmi: :tmi: :tmi:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

یار یہ تو میں بھول ہی گیا سی چلو اب کبھی نہیں بھولوں گا یہ :fubar:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

لیں سر جی یہ ہو گیا
Image
لاگن ہونے کے بعد
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں جو ہن تسی اپنی فیس بک دے مالک او
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:بہت خوب میاں جو ہن تسی اپنی فیس بک دے مالک او
اے کی گل ہوئی سر جی اس میں تو بہت ہی خامیاں ہیں اور بہت کچھ کام ہے جو ابھی کرنے والا ہے جو مجھے نہیں پتہ وہ بھی بتائیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by محمد شعیب »

جوملہ،ورڈپریس،پی ایچ پی بی یہ سب اسی طرح انسٹال ہوتے ہیں.
اس فیس بک کلون پر کام کرنا فضول ہے. اس سے کچھ فائدہ نہیں ہو گا.
میری رائے ہے کہ آپ پی ایچ پی بی بی سیکھیں. تاکہ اردونامہ کو چلا سکیں. کیونکہ اردونامہ بھی پی ایچ پی بی بی پر ہے.
آپ اس لنک پر آئیں
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=65&t=9989[/link]
یہاں میں آپ کو پی ایچ پی بی بی سکھاؤں گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک بنانا

Post by چاند بابو »

میں شعیب بھیا کی بات سے بالکل متفق ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”