MIKROTIK Router OS انسٹال کرنا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

MIKROTIK Router OS انسٹال کرنا

Post by محمد اسفند »

اسلام علیکم
میں کافی دن اردو نامہ سے غائب رہا جس کی وجہ یہ تھی کہ مجھ MIKROTIK Router OS کا سیکھنے کا شوق ہو گیا تھا
اب آج کل اس کی ویڈیو بنا رہا ہوں‌پہلے ہوا یہ کہ 7 یا 8 مرتبہ ویڈیو بنائی مگر لگا کہ اس سے بہتر بنا سکتا ہوں لکین نہی کر سکا اب جیسی بھ بنی بنا دی
اور اس میں کام کافی لمبا ہو جائے گا اس لئے ایک بلاگ بھی بنایا ہے وہ بھی حاضر خدمت ہے
[link]بلاگ[/link]
[link]http://wifiteach.blogspot.com/[/link]
ویڈیو لنک
[link]https://www.mediafire.com/watch/87ybg6j ... er%201.mp4[/link]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: MIKROTIK Router OS انسٹال کرنا

Post by علی خان »

اسفند میاں . میں اسکو مکمل چیک کرکے پھر اپنی رائے دونگا . انشاء اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: MIKROTIK Router OS انسٹال کرنا

Post by چاند بابو »

بہت خوب، بہت اچھی کاوش ہے اسفند صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”