یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

Post by محمد شعیب »

میں نے یہ مضمو کہیں پڑھا. آپ ٹرائی کر کے بتلائیں کہ کیا واقعی اس سے فائدہ ہوتا ہے ؟؟

اتنی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پاس ہوتے ہوئے بھی لوگ ’’ریڈی بوسٹ‘‘ کی مدد سے اپنے سسٹم کی میموری یعنی ریم(RAM)نہیں بڑھاتے بلکہ سسٹم میں لگی ریم پر ہی اکتفا کیے رہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنا شمار ان لوگوں میں کرنا پسند نہیں کریں گے۔ تو اس کے لیے دو جی سے زائد اسپیس والی یو ایس بی لیں (آج کل سبھی کے پاس اس سے کئی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی موجود ہے) اور سسٹم میں لگائیں۔ مائی کمپیوٹر کھول کر یو ایس بی پر رائٹ کلک کر کے اس کے پراپرٹیز میں آجائیں۔
ReadyBoost کے ٹیب میں آکر اسے ایکٹیو کر لیں۔ لیجیے آپ کی فارغ پڑی یو ایس بی ایک بہترین مصرف میں آگئی۔ ونڈوز 7 کے اس بہترین فیچر سے آپ جب چاہیں سسٹم کی ریم بڑھا کر سسٹم کی آہستہ ہوتی اسپیڈ کو تیز کر سکتے ہیں۔
Image

(کمپیوٹنگ شمارہ دسمبر2012 کے مضمون ’’ونڈوز 7 ٹپس‘‘ سے اقتباس)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی کیا یہ طریقہ ونڈوز ایکس پی میں کام نہیں کرسکتا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

Post by محمد شعیب »

آپ ٹرائی کریں ..
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

Post by علی خان »

بلال یہ کام کرتا ہے. ایکس پی اور اسکے بعد آنے والے تمام ورژنز میں . مگر اس طریقے سے کوئی خاص اثر نہیں پڑہتا ہے. میں اسکو بہت پہلے ٹرائی کر چکا ہوں. اسکے لئے ایک تھرڈ پارٹی سافٹوئیر بھی مارکیٹ میں موجود ہے. نام یاد نہیں مگر اتنا یاد ہے کہ میں اسکو اُس سافٹوئیر کے ساتھ بھی ٹرائی کر چکا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

Post by چاند بابو »

اگر خاص فرق نہیں پڑتا تو پھر یہ طریقہ کس کام کا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

Post by محمد شعیب »

:( :(
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”