++C سیکھیں (ویڈیوز ٹیٹوریل مکمل)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

++C سیکھیں (ویڈیوز ٹیٹوریل مکمل)

Post by محمد اسفند »

++C ویڈیو ٹرینگ پارٹ 1
یہ ٹرینگ اردو میں ہے میں‌نے اس ویڈیو کی سی ڈی خریدی اور سوچا آپ کے ساتھ بھی شئیر کر دو
تاکہ آپ بھی مستفید ہوں
[mediaplayer]http://www.youtube.com/watch?v=_buGPVs-vNA[/mediaplayer]

http://www.youtube.com/watch?v=_buGPVs-vNA
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ++C ویڈیو ٹرینگ پارٹ 1

Post by محمد اسفند »

ویڈیو کا لنک
https://www.youtube.com/watch?v=_buGPVs-vNA
اگر دکھائی نہ دے تو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ++C ویڈیو ٹرینگ پارٹ 1

Post by چاند بابو »

میرے پاس نا تو ویڈیو دکھائی دیتی ہے اور نا ہی یوٹیوب کھل رہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ++C ویڈیو ٹرینگ پارٹ 1

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے پاس ویڈیو چل رہی ہے اسلئے ماجد بھائی آپ رہنے دیں میں سیکھ لیتا ہوں آپ کچھ اور سیکھیں تب تک be;a be;a be;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ++C ویڈیو ٹرینگ پارٹ 1

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے جناب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ++C ویڈیو ٹرینگ پارٹ 1

Post by محمد اسفند »

جانب اگر اچھی تو بتائیں باقی بھی شئیر کروِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ++C ویڈیو ٹرینگ پارٹ 1

Post by میاں محمد اشفاق »

muhammadasfand wrote:جانب اگر اچھی تو بتائیں باقی بھی شئیر کروِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بلکل جناب آپ باقی بھی شئیر کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ++C سیکھیں (ویڈیوز ٹیٹوریل مکمل)

Post by عتیق »

پوری سی ڈی کی لنک دیں. تو مناسب ہوگا .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ++C سیکھیں (ویڈیوز ٹیٹوریل مکمل)

Post by محمد شعیب »

تمام ویڈیوز کے لنکس دیں. جزاک اللہ
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”