Page 1 of 2

گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Mon Aug 10, 2009 8:21 pm
by علی خان
جناب شازل صاحب.
سلام...
ہمارے علاقہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اج کل بہت زیادہ ہو رہی ہے. کیونکہ صبح 9 بجے کی بجلی تقریبا 4 بجے ائی ہے. پھر اسکے بعد میری اپنی کلاسیں تھیں. اب جاکہ میں فارع ہوا ہوں. اسیلئے اس کے لئے معذرت.
خیر دیر آید درست آید.

میں یہاں اپکو گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ باتصویر شامل کر رہا ہوں. بھر بھی اگر کسی ممبر کو کوئی بھی سوال ہوں. تو میں حاضر ہوں.

Image

Image

Image

Image

Image

Image

جب اسکی انسٹالیشن %100 تک مکمل ہو جائے، تو اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کردیں.

وسلام

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Mon Aug 10, 2009 8:58 pm
by شازل
بہت آعلیٰ جناب کیا بات ہے
بہت تفصیل سے بتایا ہے
اگر کوئی بات ہوگی تو آپ ہیں نا :)

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 10:44 am
by علی خان
میں انتظار کروں گا.

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 3:14 pm
by رضی الدین قاضی
بہت ہی عمدہ طریقے سے بتایا ہے اشفاق علی بھائی۔
بہت بہت شکریہ !

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 5:32 pm
by چاند بابو
لیکن اشفاق صاحب اس گھوسٹ کی مطلوبہ سکرین تک رسائی کیسے ممکن ہے یہ بھی تو بتائیں :D
کیونکہ میرے پاس تو ونڈوز ایکس پی ہے اور اس میں تو یہ کھلتا ہی نہیں اور نہ ہی ایکس پی میں Dos ہے جس سے اس کا Dos میں کھلنا بھی ممکن نہیں ہے۔ :D

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 5:46 pm
by علی خان
اسکا ایک پہترین حل بھی موجود ہے.

کیونکہ نارٹن والوں نےگوسٹ میں 2 طرح کے ورژن متعارف کروائے ہیں.

1. جو ڈاس کیلئے ہے. اسکو صرف Ghostکہتے ہیں.
اور جو
2. ونڈوز کیلئے ہے. اسکو Ghost32کہتے ہیں.

امید ہے. اپ میری بات سمجھ گئے ہونگے. کیونکہ XP کیلئے اپ نے یہ دوسری والی استعمال کرنی ہے.

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 5:48 pm
by شازل
میں اپنا گھوسٹ کسی دوسری ڈرائیو میں رکھتا تھا پھر ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کرتا اور اپنی ہارڈ ڈرئیو کو ایکسیس کرکے جس میں ghost.exe ہوتی اسے رن کرکے بالکل اسی طریقے کے مطابق گھوسٹ کے بیک اپ کو چلادیتا.

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 6:00 pm
by علی خان
ہاں بالکل جناب شازل بھائی، یہی طریقہ ہے. لیکن سب تو اپکے جیسے کہاں.
جناب اپ تو دی ون اینڈ اونلی ہیں.
اپ پے تو ہمیں فخر ہے. :)

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 6:05 pm
by شازل
ارے یہ طریقہ تو پہلے ہی ہر جگہ رائج ہے
تعریف کرنے کا شکریہ

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 6:27 pm
by چاند بابو
اشفاق علی wrote:اسکا ایک پہترین حل بھی موجود ہے.

کیونکہ نارٹن والوں نےگوسٹ میں 2 طرح کے ورژن متعارف کروائے ہیں.

1. جو ڈاس کیلئے ہے. اسکو صرف Ghostکہتے ہیں.
اور جو
2. ونڈوز کیلئے ہے. اسکو Ghost32کہتے ہیں.

امید ہے. اپ میری بات سمجھ گئے ہونگے. کیونکہ XP کیلئے اپ نے یہ دوسری والی استعمال کرنی ہے.
یہ ہوئی نہ بات اب ٹھیک ہے۔ اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ اتنی مفید شئرنگ کا۔

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Tue Aug 11, 2009 7:17 pm
by علی خان
زارہ نوازی اپکی ناظم اعلی بھائی " چاند بابو"

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Fri Jun 25, 2010 1:47 pm
by علی خان
میں یہاں ایک وضاحت اور کرنا ضروری سمھجتا ہوں وہ یہ کہ اگر اپ Ghost32 میں کوئی امیج بنواتے ہیں. تو پھر اسکو صرف Ghost والے فائل جو ڈاس میں رن ہوتا ہے. کہ ذریعے رسٹور نہیں کرواسکتے. لیکن اگر اپ صرف گوسٹ سے فائل بنواتے ہیں تو اسکو اپ باآسانی گوسٹ32 سے رسٹور کرواسکتےہیں.

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Sat Jun 26, 2010 2:00 am
by انصاری آفاق احمد
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
میں نے اس نارٹن کھوسٹ کی PE_CD کے بارے میں کہیں دیکھا تھا جسمیں نہ صرف USB یاCD_Drive میں رہتے ہوئے ہی کھوسٹ امیج بنانا اور انہیں ذرائع سے بوٹ ہوکر اسی سے اسکی امیج کو ری انسٹال کرنا ممکن تھا. تلاش کروں گا. اگر مل گئی تو اسکے بارئے میں آپ لوگوںکی رائے و مشورہ بھی چاہوں گا.

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 07, 2010 10:34 pm
by محمدعمر
شازل wrote:میں اپنا گھوسٹ کسی دوسری ڈرائیو میں رکھتا تھا پھر ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کرتا اور اپنی ہارڈ ڈرئیو کو ایکسیس کرکے جس میں ghost.exe ہوتی اسے رن کرکے بالکل اسی طریقے کے مطابق گھوسٹ کے بیک اپ کو چلادیتا.
میں بھی بہت پہلے سے اسی طریقے پر عمل کرتا ہوں.

ایک بات ہے اگر ghost32 ونڈو ایکس پی میں انسٹال ہے اور آپریٹنگ سسٹم یا ونڈو لوڈ ہی نہیں ہوتی تب کیا ہو گا؟

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 07, 2010 10:38 pm
by چاند بابو
تب ونڈوز دوبارہ ہو گی :D :D :D :D :D :rofl: :rofl:

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Thu Jul 08, 2010 9:19 pm
by محمدعمر
تو پھر تو ڈاس والا ہی بہتر ہے. کیوں کیا خیال ہے؟

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Sat Jul 10, 2010 8:13 am
by علی خان
محمدعمر wrote:تو پھر تو ڈاس والا ہی بہتر ہے. کیوں کیا خیال ہے؟
بالکل. یہ گوسٹ32 والاطریقہ تو فروفیشنل کے لئے ہے. عام یوزر کے لئے تو وہی ڈاس والا طریقہ ہی ٹھیک ہے. اس لئے اپ بھی یہی ڈاس والا طریقہ ہی استعمال کریں. :^) 8)

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 1:15 pm
by فہیم
میں نے یونیورسل گھوسٹ بنایا ہے جو ہر سسٹم پر ورک کرتا ہے لیکن اس کیلئے مجھے ایکسٹرا ہارڈ ڈسک لگانی پرتی ہے . کیا ایسا ممکن ہے میں اس گھوسٹ کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی بنا لوں جس سے کسی بھی سسٹم پر ونڈو کرنی ہو اس ڈی وی ڈی سے کروں؟
انصاری آفاق احمد
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
میں نے اس نارٹن کھوسٹ کی PE_CD کے بارے میں کہیں دیکھا تھا جسمیں نہ صرف USB یاCD_Drive میں رہتے ہوئے ہی کھوسٹ امیج بنانا اور انہیں ذرائع سے بوٹ ہوکر اسی سے اسکی امیج کو ری انسٹال کرنا ممکن تھا. تلاش کروں گا. اگر مل گئی تو اسکے بارئے میں آپ لوگوںکی رائے و مشورہ بھی چاہوں گا.

Re: گھوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 3:21 pm
by علی خان
جی بالکل یہ ممکن ہے. اور میں نے ایک Batch فائل بنوائی ہے، جسمیں گھوسٹ کو رن کرنے کے بعد والے تمام آپشن وہ خود بخود سرانجام دیتا ہے، اور اپکو کوئی بھی آپشن استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہتی ہے. اسکی سب سے حاص بات یہ ہے، کہ کوئی بھی بندہ جو گھوسٹ کی الف ب پ سے بھی نا واقف ہو، وہ بھی گھوسٹ کو انسٹال کر سکتا ہے.

آپ سے میرا سوال، آپ نے جو گھوسٹ بنوائی ہے. اسمیں ونڈوز میں کونسا سروس پیک موجود ہے، دوسرا سوال، آپکے کہنےکے مطابق آپکاگھوسٹ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے، تو اسمیں ایسی کونسی حاص بات ہے، کہ یہ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے،

Re: گھوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 4:44 pm
by فہیم
اشفاق علی wrote:جی بالکل یہ ممکن ہے. اور میں نے ایک Batch فائل بنوائی ہے، جسمیں گھوسٹ کو رن کرنے کے بعد والے تمام آپشن وہ خود بخود سرانجام دیتا ہے، اور اپکو کوئی بھی آپشن استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہتی ہے. اسکی سب سے حاص بات یہ ہے، کہ کوئی بھی بندہ جو گھوسٹ کی الف ب پ سے بھی نا واقف ہو، وہ بھی گھوسٹ کو انسٹال کر سکتا ہے.

آپ سے میرا سوال، آپ نے جو گھوسٹ بنوائی ہے. اسمیں ونڈوز میں کونسا سروس پیک موجود ہے، دوسرا سوال، آپکے کہنےکے مطابق آپکاگھوسٹ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے، تو اسمیں ایسی کونسی حاص بات ہے، کہ یہ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے،
xp sp2ہے خاص بات یہ ہے کہ اسمیں ڈرائیور نہیں ہیں اور ہر قسم کے مدر بورڈ پر ری اسٹور ہو جاتا ہے . اس کا میرے لیے فائدہ وقت کی بچت ہے اور کچھ نہیں .

batch file کا مزید بتائیں کیسے بنتی ہے اور اپنے پرسنل پی سی کیلئے استعمال کروں