ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by چاند بابو »

میں نے تو آج تک ونڈوز 7 انسٹال تک نہیں کی۔ دراصل میں کچھ قدامت پسند ہوں اسی لیئے تو میں نے بہت عرصہ تک ونڈوز 95 اور 98 استعمال کی اور اب xp استعمال کر رہا ہوں۔
مزے کی بات تو یہ ہے کہ میں نے تو کبھی ونڈوز وسٹا بھی انسٹال کرکے نہیں دیکھی ہے۔ :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by فرحان دانش »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by شازل »

چاند بابو wrote:میں نے تو آج تک ونڈوز 7 انسٹال تک نہیں کی۔ دراصل میں کچھ قدامت پسند ہوں اسی لیئے تو میں نے بہت عرصہ تک ونڈوز 95 اور 98 استعمال کی اور اب xp استعمال کر رہا ہوں۔
مزے کی بات تو یہ ہے کہ میں نے تو کبھی ونڈوز وسٹا بھی انسٹال کرکے نہیں دیکھی ہے۔ :mrgreen: :mrgreen:
اگر ونڈوز وسٹا کا مزا لے لیتے تو ایکس پی مزا ہی نہ کرتی لیکن ایکس پی میں نئے پرانے سافٹ ویئر چل جاتے ہیں جبکہ وسٹا میں کئی مسائل موجود ہیں
میں نے دوڈرائیوز میں یہ دونوں انسٹال کررکھی ہیں،
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by مجیب منصور »

شازل بھائی ونڈوز 7 کے کچھ فوائد بتادیں ، مجھے اس کا شوق چند دن پہلے ایک دوست نے دلایا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:میں نے تو آج تک ونڈوز 7 انسٹال تک نہیں کی۔ دراصل میں کچھ قدامت پسند ہوں اسی لیئے تو میں نے بہت عرصہ تک ونڈوز 95 اور 98 استعمال کی اور اب xp استعمال کر رہا ہوں۔
مزے کی بات تو یہ ہے کہ میں نے تو کبھی ونڈوز وسٹا بھی انسٹال کرکے نہیں دیکھی ہے۔ :mrgreen: :mrgreen:
ارے واہ
اس لحاظ سے میرے اور آپ کے "وچار" تو بہت ملتے جلتے ہیں.
میں بھی ایکس پی سے آگے نہیں بڑھا. اور ایکس پی تھیم تک نہیں بدلی.
اور آفس بھی 2003 ہی استعمال کر رہا ہوں. لوگ 2007 وغیرہ کا مشورہ دیتے ہیں لیکن تاحال میں ونڈوز ایکس پی اور آفس 2003 پر ہی جما ہوا ہوں ...
ہر نئی چیز کو اپنانے میں انسان کو فطرۃ بھی جھجک ہوتی ہے ...
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by مجیب منصور »

آپ دونوں پکے بھولے ہو، دنیا آگے بڑھ کر ترقی کررہی ہے اور آپ دونوں تنزل پر j;a;t;d;a;an;c;e
دھمالیاں کررہے ہیں ،پپو بھائی جیل کو سجایا جائے be;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by محمد شعیب »

مجیب بھیا !
اگر کمپیوٹر کو تفریح کے لئے استعمال کرنا ہو تو روز نیا تجربہ کیا جائے.
لیکن اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر کوئی پروجیکٹس کر رہے ہوں تو سسٹم میں ذرہ سے بھی تبدیلی سر درد بن جاتی ہے.
مثلا اگر میرے سسٹم کے کسی فولڈر کو کوئی ری نیم کر دے، یا ڈیسک ٹاپ وال پیپر تبدیل کردے تو میرے سر میں درد ہونے لگتا ہے.
اس لئے میں اپنا سسٹم کسی کو استعمال بھی نہیں کرنے دیتا.
خصوصا بک مارک لسٹ میں تو ذرہ سی بھی تبدیلی گوارہ نہیں ہوتی.
میں چاہتا ہوں کہ مجھے جب کوئی چیز تلاش کرنی ہو تو وہ میری مطلوبہ جگہ پر مل جائے ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by چاند بابو »

اجی نہیں اب اس کی ضرورت نہیں رہی ہے میں ونڈوز سیون انسٹال کر چکا ہوں۔
آفس 2010 پر کام کر چکا ہوں مگر جو مزہ آفس 2003 میں ہے وہ اس میں نہیں کیونکہ اس میں شارٹ کیز میری اپنی بنائی ہوئی تھیں جو یہاں کام نہیں کر رہی ہیں۔
پپو ڈاکٹر اپنی جیل میں سے بھینسیں کھولنے کی ضرورت نہیں ہے میں اب جدید ہو چکا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ونڈوز سیون کا ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by مجیب منصور »

بہت خوب ماجد بھائی
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”