Page 1 of 1

فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

Posted: Sat May 30, 2009 1:09 pm
by عاطف
فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز ڈاؤن لوڈ کیجیئے

ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔ Download Layer Styles

[center]Image[/center]

Posted: Sat May 30, 2009 4:39 pm
by چاند بابو
ارے بہت خوب ماما جی اس کا مطلب ہے کہ آپ ایڈوب میں بھی طاق ہیں۔ میں تو یہ جانتا ہی نہ تھا۔

Posted: Sat May 30, 2009 5:42 pm
by مجیب منصور
زبردست وبے مثال ماماجی

Posted: Sun May 31, 2009 8:50 am
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ ماماجی ۔
عمدہ چیز شیئر کی ہیں آپ نے۔

Posted: Sun May 31, 2009 1:31 pm
by عاطف
بہت بہت شکریہ بھائی جان آپ کی حوصلہ افزائی کا

Posted: Mon Jun 01, 2009 8:50 am
by رضی الدین قاضی
ماما جی آپ سے ایسے ہی شیئرنگ کی امید کرتے ہیں۔
ظاہر ہے آپ نا امید نہیں کریں گے۔

Re: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

Posted: Sat Jul 24, 2010 9:55 pm
by فرحان دانش
بہت خوب شیئرنگ ہے .....

Re: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

Posted: Sun Jul 25, 2010 1:21 am
by عتیق
ماشااللہ اپ کا بہت بہت شکریا
اللہ اپ کو جزائے خیر دے

Re: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

Posted: Sat Mar 01, 2014 11:54 am
by احمد منظور
فائل موجود نہیں ہے ایرر آرہی ہے. برائے مہربانی دوسرا لنک فراہم کریں.

Re: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

Posted: Sat Mar 01, 2014 12:43 pm
by چاند بابو
جب پورے پانچ سال بعد کوئی یہاں آئے گا تو یہی حال ہو گا.
بہرحال آپ کا مطلوبہ لنک ذیل میں موجود ہے.
[link]http://www.4shared.com/get/tI-nL1Dy/220 ... er_St.html[/link]

Re: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

Posted: Sat Mar 01, 2014 12:55 pm
by احمد منظور
جزاک اللہ

Re: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

Posted: Sat Mar 01, 2014 5:16 pm
by چاند بابو
آپ کا بھی شکریہ کہ ایک لمبے عرصے بعد آپ اردونامہ پر تشریف لائے.