ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

مراسلہاز: مجیب منصور » اتوار مئی 24, 2009 12:13 am

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

معزز اراکینِ
آپ سب کے لیے ایک بہترین ٹیوٹوریل ویڈیوکی شکل میں لیکر حاضر ہواہوں،سب سے پہلے
اس کلاس کے لیے ویڈیو یہاں سے لیں
نام؛؛؛؛
؛؛؛ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا؛؛؛
یہ سبق پہلے بھی اردونامہ میں یہاںشیئرکیا جاچکاہے لیکن چونکہ اس میں کافی محنت کی ضرورت تھی جس کی وجہ سے سمجھنا
دشوارہوگیاتھا اس لیے سمجھانے کا آسان طریقہ یعنی ویڈیو بناکر پیش کررہاہوں
طریقہ نہایت آسان ؛؛سب سے پہلے ایڈوب امیج ریڈی میں کوئی جلٹر،انیمیڈیعنی متحرک تصویر کھولیں جس کی پہچان یہ ہے کہ جیسے ہی وہ تصویر کھل جائے تو اینیمیشن پلیٹ پرکم از کم تین یادو تصاویر نظرآئیں گی
پھر فوری طوری پر ایڈوب فوٹوشاپ میں منتقل ہوجائیں مزیدکام ویڈیومیں دیکھ کرکرتےجائیں
٫٫٫٫
ٹیوٹوریل کا فائدہ : ٹیکسٹ یا امیجز یا امیج کے کچھ حصہ پر جلٹر ایفیکٹ دینا
اوررنگ برنگی،جاذب نظراورخوبصورت تحریرتیارکرنا
مثلا
عکس
عکس
عکس
عکس
عکس
عکس
Last edited by مجیب منصور on اتوار مئی 24, 2009 10:42 am, edited 1 time in total.

رکن کی نمائندہ تصویر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 13369
تاریخ شمولیت:: ہفتہ مارچ 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
مکانیت: نیو ممبئی (انڈیا)

مراسلہاز: رضی الدین قاضی » اتوار مئی 24, 2009 8:57 am

بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔

مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

مراسلہاز: مجیب منصور » اتوار مئی 24, 2009 10:41 am

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ رضی بھیا

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

مراسلہاز: چاند بابو » اتوار مئی 24, 2009 10:27 pm

ارے بہت خوب مجیب بھیا بہت بڑی ترقی کی ہے آپ نے ویڈیو ٹوٹیوریل ایک شاندار کلاس کے شاندار استاد کا بہت ہی شاندار کارنامہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

مراسلہاز: مجیب منصور » بدھ مئی 27, 2009 12:42 am

خوبصورت انداز میں خاکسار کی ناکام کوشش کو سراہنے کا بہت شکریہ چاند بابو بھائی

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

مراسلہاز: شازل » ہفتہ مئی 30, 2009 3:25 pm

اب اس چلتی ہوئی موٹر کا بھی ٹیوٹوریل لکھ دیں :o

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

مراسلہاز: چاند بابو » ہفتہ مئی 30, 2009 4:39 pm

جی مجیب بھیا واقعی یہ چلتی گاڑی والا ٹوٹیوریل بھی لکھ ہی دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

مراسلہاز: مجیب منصور » ہفتہ مئی 30, 2009 5:49 pm

دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ
یہ تو اس سے بھی بڑھ کر انتھائی آسان ٹیوٹؤریل ہے
ان شاء اللہ بہت جلد اس کا ویڈیوٹیوٹوریل پیش کردوں گا

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

مراسلہاز: شازل » ہفتہ مئی 30, 2009 7:45 pm

لیکن کیا یہ فلیش میں‌بنے گا؟

مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

مراسلہاز: مجیب منصور » ہفتہ مئی 30, 2009 8:03 pm

شازل بھائی میرا امتحان نہ لیں
آپ تو اس فن کے ماسٹر مائنڈ ہیں
ویسے یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے

عاطف
دوست
مراسلات: 320
تاریخ شمولیت:: منگل اپریل 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بورے والا
CONTACT:

مراسلہاز: عاطف » اتوار مئی 31, 2009 1:39 pm

بہت ہی خوب کام ہے مجیب بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

مراسلہاز: شازل » اتوار مئی 31, 2009 9:28 pm

مجیب منصور نے لکھا ہے:شازل بھائی میرا امتحان نہ لیں
آپ تو اس فن کے ماسٹر مائنڈ ہیں
ویسے یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے

یہ کیا کہہ رہے ہیں‌بھیا
بس فوٹو شاپ میں جھک مار لیتے ہیں
اور فلیش میں بھی تو ایسی ہی اینیمیشن بنتی ہے بلکہ کہیں‌زیادہ اچھی۔
میں نے کمپیوٹر کے ہر موضوع کو کچھ کچھ چکھا ضرور ہے مگر ماسٹر کسی ایک میں بھی نہیں بن سکا

مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

مراسلہاز: مجیب منصور » پیر جون 01, 2009 7:29 pm

جھک وہی مار سکتاہے شازل بھائی جو ماہر ہو
بہر حال مسکراتے رہیں
اور میں فلیش کی دنیا سے بلکل بے خبر ہوں ،آپ کوئی کلاس شروع کردیں نا پلیز
ماما جی بہت شکریہ آپ کا

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

مراسلہاز: شازل » پیر جون 08, 2009 9:46 pm

اوکے میں کوشش کروں گا
عزت افزائی کا شکریہ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جون 08, 2009 10:49 pm

ہرررررررررےےےےے
ایک اور ٹیچر اور ایک اور وعدہ

شازل بھیا اب ہم لوگ آپ کی جان کو آ جائیں گے حاص طور پر میں کیونکہ مجھے فلیش میں بالکل کام کرنا نہیں آتا ہے اور میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ اب تو آپ کو ٹیوٹوریل لکھنا ہی پڑے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

مراسلہاز: مجیب منصور » منگل جون 09, 2009 12:31 am

ماجد بھائی فلیش کی دنیا سے میں بھی بلکل ناآشنا ہوں
شازل بھائی جلدی کیجیے،ہاں فلیش سوفٹ دینا نہ بھولنا

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

مراسلہاز: شازل » منگل جون 09, 2009 9:16 am

اوکے
بڑے حضرات شکریہ

مجیب منصور
مشاق
مشاق
مراسلات: 2576
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اگست 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی۔خیرپور۔سندہ
CONTACT:

مراسلہاز: مجیب منصور » جمعرات جون 11, 2009 11:30 pm

صرف اوکے اور شکریہ سے کام نہیں چلے گا باشو
یہ بتائیں کہ کلاس کب شروع کررہے ہیں؟

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

مراسلہاز: شازل » ہفتہ جون 13, 2009 9:33 am

ہلکے پھلکے ٹیوٹوریل کے لیے میں تیاری کررہا ہوں

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21833
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

مراسلہاز: چاند بابو » ہفتہ جون 13, 2009 3:54 pm

ہم بھی اس ٹیوٹوریل سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے بالکل تیار ہیں۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان