Page 1 of 1

ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Thu Mar 24, 2011 7:51 pm
by asakpke
ورڈ پریس ڈاٹ کام سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں
  • ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں
  • اس ربط سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں
  • بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں
  • سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں
  • اس کے بعد اللہ اللہ کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
ماخذ:‌ میری اردو بلاگ

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Sun May 15, 2011 7:59 pm
by یاسر عمران مرزا
شئرنگ کا شکریہ بھائی............

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Tue May 17, 2011 8:15 am
by محمد شعیب
ارے واہ
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Tue May 17, 2011 7:55 pm
by شازل
میں نے بھی اسی سائیٹ سے بلاگر پر ایکسپورٹ کیا تھا.

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Mon Jun 06, 2011 12:39 pm
by asakpke
محمد شعیب wrote:ارے واہ
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟
تو غالبا ورڈ پریس میں امپورٹ کی آپشن موجود ہے.

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Mon Jun 06, 2011 4:22 pm
by چاند بابو
بہت خوب محترم عامر شہزاد صاحب بہت مفید ٹپ بتائی‌ ہے۔

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Mon Jun 06, 2011 8:00 pm
by طارق راحیل
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Thu Jun 09, 2011 3:59 pm
by نورمحمد
مگر کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ اردو بلاگ کے لئے

بلاگر . . اور. . . ورڈ پریس .. . دونوں میں سے بہتر کون ہے . . .

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Sun Jun 12, 2011 9:43 pm
by شازل
ورڈ پریس بہتر ہے کیونکہ اردو کی اس میں بہت ہی زیادہ سپورٹ ہے.

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Mon Jun 13, 2011 12:37 am
by عتیق
:clap: :clap:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Mon Jun 13, 2011 11:02 am
by محمد شعیب
اردو بلاگنگ کے لئے تو ورڈ پریس ہی صحیح ہے.
اردو میں ورڈ پریس پر بلاگ بنانے کی ایک اردو کتاب

http://www.vir-zone.com/index.php/compo ... ating-urdu

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Mon Jun 13, 2011 2:50 pm
by نورمحمد
شکریہ شعیب بھائی ، ، ، مگر شاید ڈاؤنلوڈنگ میں کچھ مسئلہ ہے . فرصت میں چیک کیجئے گا

جزا ک اللہ

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Mon Jun 13, 2011 9:52 pm
by شازل
ربط درست ہے اور کام کررہا ہے
آپ بھی فرصت میں چیک کیجئے گا ;)

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Tue Jun 14, 2011 11:58 am
by نورمحمد
چلو . . جب آپ وکالت کر رہے ہیں تو پھر سے چیک کرتا ہوں :P :P

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

Posted: Tue Jun 14, 2011 12:01 pm
by نورمحمد
جی ہاں . . . لنک بالکل درست ہے