ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: asakpke » جمعرات مارچ 24, 2011 7:51 pm

ورڈ پریس ڈاٹ کام سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں

  • ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں
  • اس ربط سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں
  • بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں
  • سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں
  • اس کے بعد اللہ اللہ کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں

ماخذ:‌ میری اردو بلاگ
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
مراسلات: 1625
تاریخ شمولیت:: بدھ مارچ 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
مکانیت: جدہ سعودی عرب
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: یاسر عمران مرزا » اتوار مئی 15, 2011 7:59 pm

شئرنگ کا شکریہ بھائی............

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6475
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » منگل مئی 17, 2011 8:15 am

ارے واہ
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: شازل » منگل مئی 17, 2011 7:55 pm

میں نے بھی اسی سائیٹ سے بلاگر پر ایکسپورٹ کیا تھا.

asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: asakpke » پیر جون 06, 2011 12:39 pm

محمد شعیب نے لکھا ہے:ارے واہ
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟


تو غالبا ورڈ پریس میں امپورٹ کی آپشن موجود ہے.
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21810
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جون 06, 2011 4:22 pm

بہت خوب محترم عامر شہزاد صاحب بہت مفید ٹپ بتائی‌ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
طارق راحیل
دوست
مراسلات: 278
تاریخ شمولیت:: جمعرات نومبر 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
مکانیت: کراچی
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: طارق راحیل » پیر جون 06, 2011 8:00 pm

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمّد طارق راحیل

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: نورمحمد » جمعرات جون 09, 2011 3:59 pm

مگر کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ اردو بلاگ کے لئے

بلاگر . . اور. . . ورڈ پریس .. . دونوں میں سے بہتر کون ہے . . .

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: شازل » اتوار جون 12, 2011 9:43 pm

ورڈ پریس بہتر ہے کیونکہ اردو کی اس میں بہت ہی زیادہ سپورٹ ہے.

عتیق
مشاق
مشاق
مراسلات: 3184
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: عتیق » پیر جون 13, 2011 12:37 am

:clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6475
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: محمد شعیب » پیر جون 13, 2011 11:02 am

اردو بلاگنگ کے لئے تو ورڈ پریس ہی صحیح ہے.
اردو میں ورڈ پریس پر بلاگ بنانے کی ایک اردو کتاب

http://www.vir-zone.com/index.php/component/content/article/11-computer-books-urdu/218-bolg-creating-urdu

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: نورمحمد » پیر جون 13, 2011 2:50 pm

شکریہ شعیب بھائی ، ، ، مگر شاید ڈاؤنلوڈنگ میں کچھ مسئلہ ہے . فرصت میں چیک کیجئے گا

جزا ک اللہ

شازل
مشاق
مشاق
مراسلات: 4478
تاریخ شمولیت:: اتوار اپریل 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: شازل » پیر جون 13, 2011 9:52 pm

ربط درست ہے اور کام کررہا ہے
آپ بھی فرصت میں چیک کیجئے گا ;)

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: نورمحمد » منگل جون 14, 2011 11:58 am

چلو . . جب آپ وکالت کر رہے ہیں تو پھر سے چیک کرتا ہوں :P :P

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

مراسلہاز: نورمحمد » منگل جون 14, 2011 12:01 pm

جی ہاں . . . لنک بالکل درست ہے


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 2 اور 0 مہمانان