الکبیر - کلک

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
irfanilahi
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Wed Mar 02, 2011 12:51 pm
جنس:: مرد

Re: الکبیر - کلک

Post by irfanilahi »

سبحان اللہ ماشاءاللہ بھْی کیابات ہے خدا کی قسم لاجواب ہے یہ رنگ یہ روپ کلک کا پہلی بار دیکھاہے
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

irfanilahi wrote:سبحان اللہ ماشاءاللہ بھْی کیابات ہے خدا کی قسم لاجواب ہے یہ رنگ یہ روپ کلک کا پہلی بار دیکھاہے
بہت شکریہ اس محبت کا... جزاک اللہ! ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم الکبیر بھیا سعید احمد صدیقی صاحب کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے اور کلک میں انہیں “ہ“ لکھنے میں‌ ابھی تک انہی مسائل کا سامنا ہے، اگر آپ اس ضمن میں کوئی بہتر رہنمائی فرما دیں تو آپ کی مہربانی ہو گی کیونکہ اسوقت اردونامہ پر آپ ہی ایک ایسی ہستی ہیں جو ان کا مسئلہ حل کر سکتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by اعجازالحسینی »

الکبیر wrote:[center]Image[/center]

بہت ہی خوب

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم الکبیر بھیا سعید احمد صدیقی صاحب کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے اور کلک میں انہیں “ہ“ لکھنے میں‌ ابھی تک انہی مسائل کا سامنا ہے، اگر آپ اس ضمن میں کوئی بہتر رہنمائی فرما دیں تو آپ کی مہربانی ہو گی کیونکہ اسوقت اردونامہ پر آپ ہی ایک ایسی ہستی ہیں جو ان کا مسئلہ حل کر سکتی ہے۔
میرا نام عاصم ہے، الکبیر نہیں... ;fl;ow;er;

صدیقی صاحب نے کچھ بتایا ہی نہیں کہ کیا ہوا. خیر، میری کم علمی کے حساب سے یہ کلک پروگرام کا ونڈوز ورژن کے ساتھ مطابقت کا مسئلہ ہے.
اگر میری طرح ونڈوز xp استعمال کر رہے ہیں تو میرے تلاش کردہ لنک سے یہ پروگرم انسٹال کر لیں تو غالبآ مسئلہ نہ ہو گا.
v_v_g
[center]Image[/center]
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by نورمحمد »

بہت خوب عاصم بھائی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by چاند بابو »

الکبیر wrote:
چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم الکبیر بھیا سعید احمد صدیقی صاحب کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے اور کلک میں انہیں “ہ“ لکھنے میں‌ ابھی تک انہی مسائل کا سامنا ہے، اگر آپ اس ضمن میں کوئی بہتر رہنمائی فرما دیں تو آپ کی مہربانی ہو گی کیونکہ اسوقت اردونامہ پر آپ ہی ایک ایسی ہستی ہیں جو ان کا مسئلہ حل کر سکتی ہے۔
میرا نام عاصم ہے، الکبیر نہیں... ;fl;ow;er;

صدیقی صاحب نے کچھ بتایا ہی نہیں کہ کیا ہوا. خیر، میری کم علمی کے حساب سے یہ کلک پروگرام کا ونڈوز ورژن کے ساتھ مطابقت کا مسئلہ ہے.
اگر میری طرح ونڈوز xp استعمال کر رہے ہیں تو میرے تلاش کردہ لنک سے یہ پروگرم انسٹال کر لیں تو غالبآ مسئلہ نہ ہو گا.
v_v_g
جی عاصم بھیا شکریہ تصحیح کا م دراصل مجھے آپ کا اصل نام بھول گیا تھا۔
صدیقی صاحب کا مسئلہ اب یہاں پر اٹکا ہوا ہے کہ وہ آپ کے دیئے ہوئے لنک سے کی بورڈ ڈاونلوڈ نہیں کر سکے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

چاند بابو wrote:
جی عاصم بھیا شکریہ تصحیح کا م دراصل مجھے آپ کا اصل نام بھول گیا تھا۔
صدیقی صاحب کا مسئلہ اب یہاں پر اٹکا ہوا ہے کہ وہ آپ کے دیئے ہوئے لنک سے کی بورڈ ڈاونلوڈ نہیں کر سکے ہیں۔
:whew: اف ....
بھیا جی، کی بورڈ کا سافٹ ویئر نہیں صرف امیج تھا کہ کلک میں ٹائپنگ کے دوران کیز کے استعمال میں دشواری نہ ہو. اس کا امیج ہی محفوظ کر کے فائدہ اٹھائیں. کلک کے دوران کی بورڈ تو عام والا ہی استعمال ہو گا.

سافٹ ویئر کا لنک یہ ہے:
[link]http://www.4shared.com/file/82738462/35 ... _2000.html[/link]
[center]Image[/center]
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by اعجازالحسینی »

بہت ہی خوب بھیا r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
سعیداحمدصدیقی
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
جنس:: مرد
Location: New York, USA

Re: الکبیر - کلک

Post by سعیداحمدصدیقی »

محترم جناب چاند بابو اور عاصم بھائی ،،،، اسلام علیکم
بھائی جان اللہ کے کرم سے میرا مسئلہ حل ہو گیا۔۔ انپیج 3 کے ساتھ بہت سے کیبورڈ بھی ہیں انھیں میں ایک انپیج عربیک فونیٹک بھی ہے اس سے میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔۔۔۔ لیکن میں اب بھی اس لئے مطمئن نہیں ہوا کیونکہ اب سے سات ماہ پہلے تک میں سعودی عرب میں تھا اور وہاں کلک 2000 بہت ہی آرام سے چلا رہا تھا اردو فونیٹک کیبورڈ سے اور کوئی پروبلم نہیں تھی اب جب میں یہاں امریکہ میں اسی لیپ ٹاپ پر ونڈو وسٹا ہی میں کلک 2010 انسٹال کیا تو یہ پروبلم ھوئی
کیا 2000 اور 2010 کی وجہ سے تو نہیں ۔۔۔۔ بہرحال اب کوئی پروبلم نہیں ہے ۔۔۔۔
میں ایک بار پھر آپ تمام لوگوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ شکریہ
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

سعید بھائی، شکر ہے آپ کا مسئلہ حل ہوا... v;e;r;y;happ;y
[center]Image[/center]
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by نورمحمد »

v_v_g v_v_g
الکبیر
دوست
Posts: 263
Joined: Mon Feb 28, 2011 11:38 am
جنس:: مرد
Location: Lahore
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by الکبیر »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: الکبیر - کلک

Post by اعجازالحسینی »

v_v_g v_v_g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”