آئیے فوٹو شاپ میں متحرک وچمکدار تحریر سیکھیں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

آئیے فوٹو شاپ میں متحرک وچمکدار تحریر سیکھیں

Post by مجیب منصور »

[center]السلام علیکم
سبق نمبر3
فوٹو شاپ میں متحرک اور چمکدار تحریر بنانا
چونکہ یہ سبق خاصہ طویل اور کچھ محنت طلب ہے اس لیے اسے تین حصوں میں تقسیم کیا گیا
سبق نمبر3۔جزء (الف)
سبق نمبر3۔جزء(ب)
سبق نمبر3۔جزء(ج)

اور تینوں حصوں کو الگ الگ جوابات میں لکھا جائے گا تاکہ بوریت محسوس نہ ہو
'
پورے سبق کا مختصر خلاصہ درج ذیل ہے
تحریری ٹیوٹوریل :

1۔ سب سے پہلے تو کہیں سے بھی اس طرح Image کاجلٹر حاصل کریں ۔اس سے پہلے (تمھید برائے سبق نمبر3)میں کچھ جلٹرز کی تصاویر فورم میں موجود ہیں
2۔ ایڈوب امیج ریڈی میں اسے (جلٹر امیج کو) کھول کر فوٹوشاپ میں منتقل ہوجائیں ۔
3۔ اب تمام لئیرز کو بند کرکے ایک ایک لئیر کا پاٹرن بنالیں ۔
4۔نیوفائل کھول کرٹول ٹیکس کا سہارا لیکر جو لکھنا ہو لکھیں ،، مطلوبہ جگہ منتخب کرکے اس میں یہی پاٹرن بھر دیں ۔۔۔ یاد رہے کہ ہر لئیر کو علیحدہ علیحدہ سے منتخب کرکے بھرنا ضروری ہے ۔
5۔ اب امیج ریڈی میں منتقل ہوجائیں اس میں‌تمام لئیرز بند کرکے اینیمیشن پلیٹ پر ایک ایک لئیر رکھ کر اس کی سپیڈ تبدیل کرلیں ۔
6۔ آخر میں اسے محفوظ کرلیں ۔ چلتی ہوتی تحریر تیار

کچھ سمجھ میں آیا ؟؟؟
نہیں‌؟
کوئی بات نہیں میں نے آپ کیلئے اس سبق کو انتھائی آسان انداز میں سمجھنے کے لیے اسکرین شاٹ کی مدد سے تصاویر تیار کی ہیں جس میں میرا کافی وقت صرف ہواہے۔ ان تصاویر کودیکھ کر ہر مبتدی بھی بآسانی یہ مشکل کام سرانجام دے سکے گا۔ ان شاءاللہ

اگر پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو سوال کرنا آپ کا حق اور جواب دینا میرا حق بنتا ہے
۔ اگر یہ آپ کو پسند آیا تو آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں‌گا ورنہ
میں تب ہی یہ سمجھوں‌گا کہ آپ کو یہ ٹیوٹوریل پسند آیا جب آپ اس ٹیوٹوریل کو دیکھ کر کم از کم ایک جلٹر ایفیکٹ (متحرک تحریریا تصویر)بنا کر شئیر کریں گے ۔۔۔پھر اس وقت میری خوشی قابل دید ہوگی
یہ کام فوٹو شاپ کے کسی بھی ورژن میں کرسکتے ہیں۔البۃ اردو لکھنے کے لیے Adobe Photoshop 8.0 CS ME موزوں ہوگا
اب آپ تصاویری سبق کا بغور مطالعہ کریں اور دیکھ دیکھ کر کام شروع کردیں
؛
سبق نمبر3۔جزء (الف)
(؛1؛)سب سے پہلےadobe imageready کا مرکزی صفحہ کھول کر اس میں کوئی جلٹر اوپن کریں ،پھرedit in phtoshop
پر کلک کرتے ہوئے adobe photoshop میں منتقل ہوجائیں جس طرح کہ سرخ دائرے سے واضح ہے
Image
(؛2؛3؛)اب آپ layer3 سے جیک ہٹاکر layer 1 پر لگائیں
Image
Image
(؛4؛)اب edit میں جاکرdefine patternپر کلک کریں
Image
(؛5؛)اب آپ کے سامنے چھوٹی سی ونڈو نمودار ہوگی۔ok دبائیں
Image
(؛6؛7؛8؛9 )اب layer 1سے جیک ہٹاکر پہلے کی طرح کریںاسی طرح layer 3میں بھی کرناہے۔لیکن layer3 میں جیک نہیں ہٹانا ہوگا
Image
Image
Image
Image
؛10؛اب اس جلٹروالی چھوٹی سی ونڈو کو بند کردیں
Image
(؛11؛)اب نیو فائل کھول کر ٹول ٹیکس سے لکھیں ۔جو لکھنا ہواوپر گول سرخ دائرے میں ٹیکس کی سائز کم یا زیادہ کرسکتے ہیں
Image
؛12؛اب move tool پر کلک کریں جس طرح کہ اسکرین کی بائیں جانب سرخ نشان سے نظر آرہا ہے اس کے بعد دائیں جانب،جو نشان زدہ ٹیکس نظر آرہا ہے اس پر رائیٹ کلک کرکےrasterize layerپر کلک کریں۔تصویر سے صاف ظاہر ہے
Image[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]اس سبق کو اوپر والے حصے سے ملائیں
سبق نمبر۔3۔جزء ب
(؛13؛ )اب ٹیکس پر ماؤز کو دباتے ہوئےcreate a new layer تک لیکر آجائیں اور یہ عمل دو بار کریں
Image
(؛14؛)اب آپ کو ٹیکس تین لائینوں میں نظر آئیگا
Image
(؛15؛16) اب سب سے نچلی لائن ہر رائیٹ کلک کرنے کے بعد layer propertiesپر کلک کرکے اس پر ؛؛؛؛؛؛؛؛1؛؛؛؛لکھ کر okدبادیں
Image
Image
(؛17؛18؛)اسی طرح بقیہ دو لائنوں میں بھی کریں اور بالترتیب۔2۔3 لکھیں
Image
Image
(؛19)اب پہلے دائیں جانب سے تمام لیئرز سے چیک ہٹاکر صرف ۔۔۱۔۔ پر رہنے دیں جس طرح کہ نظر آرہا ہے۔اب اوپرselectپر کلک کرنے کے بعدload selectionپر کلک کریں
Image
(؛20؛)اب درج ذیل تصویر کی طرح ونڈ ظاہر ہوگی ok دبائیں
Image
(؛21؛)اب تصویر میں کچھ حرکت آچکی ہےedit پر کلک کرنے کے بعد fil پر کلک کریں
Image
(؛22؛)اب patternپر کلک کرکے پہلےجلٹرپر کلک کریں اور ok دبادیں
Image
(؛23؛)ابselect دباکرdeselect پر کلک کریں
Image
(؛13؛ )اب ٹیکس پر ماؤز کو دباتے ہوئےcreate a new layer تک لیکر آجائیں اور یہ عمل دو بار کریں
Image
(؛14؛)اب آپ کو ٹیکس تین لائینوں میں نظر آئیگا
Image
(؛15؛16) اب سب سے نچلی لائن ہر رائیٹ کلک کرنے کے بعد layer propertiesپر کلک کرکے اس پر ؛؛؛؛؛؛؛؛1؛؛؛؛لکھ کر okدبادیں
Image
Image
(؛17؛18؛)اسی طرح بقیہ دو لائنوں میں بھی کریں اور بالترتیب۔2۔3 لکھیں
Image
Image
(؛19)اب پہلے دائیں جانب سے تمام لیئرز سے چیک ہٹاکر صرف ۔۔۱۔۔ پر رہنے دیں جس طرح کہ نظر آرہا ہے۔اب اوپرselectپر کلک کرنے کے بعدload selectionپر کلک کریں
Image
(؛20؛)اب درج ذیل تصویر کی طرح ونڈ ظاہر ہوگی ok دبائیں
Image
(؛21؛)اب تصویر میں کچھ حرکت آچکی ہےedit پر کلک کرنے کے بعد fil پر کلک کریں
Image
(؛22؛)اب patternپر کلک کرکے پہلےجلٹرپر کلک کریں اور ok دبادیں
Image
(؛23؛)ابselect دباکرdeselect پر کلک کریں
Image
24۔25۔٫٫٫30٫29٫28٫27٫26۔اب وہی عمل جولیئر نمبر۔1۔میں کیا تھا ہوبہو نمبر۔2۔3۔میں بھی کریں۔رزلٹ تصاویر سے واضح ہے
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]سبق کے اس حصے کو اوپر والے جواب کے ساتھ ملائیے
سبق نمبر۔3۔جزء ۔ج۔
(؛31؛)تیسرا لیئر مکمل کرنے کے بعدselect پر کلک کرکے reselectکودبائیں۔اب ایسی تصویر ظاہر ہوگی
Image
(؛32؛)اب پہلےدائیںجانب لیئر نمبر1 پر چیک لگاکربائیں جانب والے گول نشان پر کلک کریں اور انتظار کریں
Image
(؛33؛)اب آپ adobe imagereadyمیں داخل ہوگئے ہیں
Image
(؛34؛35) اب backgroundسے چیک ہٹاکردوسری طرف جہاں نشان نظر آرہا ہے کلک کریں پھرنمبر1 سے چیک ہٹاکرنمبر2 پر لگائیں اور بائیں جانب حسب سابق duplicateپر کلک کریں پھرآخر میں نمبر ۳ پر چیک لگائیں۔۔ دیلکھیں تصاویر میں
Image
Image
؛36؛37؛اب آپ کو سائز چھوٹی کرنی پڑیگی ورنہ ایک جملہ پورے صفحے کو محیط ہوجائے گا۔لھذا سب سے پہلے اوپر بائیں جانب کونے میں marquee toolپر کلک کرکے تحریر کے گرد دائرہ کھینچیں، اس کے بعدimageپر کلک کرنے کے بعد crop کو دبائیں تو تصویر چھوٹی ہوجائی گی
Image
Image
؛38؛اب تصویر کی ٹائیمنگ سیٹ کریں۔کم از کم 2سیکنڈ پر رکھ چیک کرنے کے لیے پلے کا بٹن دبائیں
Image
؛39؛اب تصویر محفوظ کریں اس کے لیے تصویر میں دیا گیا طریقہ اپنائیں یعنی save optimized asپر کلک کریں ،کوئی بھی نام دیکر محفوظ کرلیں
Image
؛40؛آپ کی اتنی لمبی محنت کا ثمرہ ظاہر ہوچکا ہے۔اب ٹیکس تصویر کا نظارہ کرلیں
Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بہت خوب مجیب بھیا کمال کر دیا آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے ہمیں‌ سمجھایا ہے۔ بہت محنت سے اپنا کام کیا ہے آپ نے جس کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

واہ کیا بات ہے مجیب بھائی ۔
آپ نے تو کافی محنت کی ہے۔ شکریہ جناب۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بہت خوب تو یہ ہے تیسرا سبق میں ادھر ادھر ڈھونڈ رہا تھا کیونکہ ابھی تک میں نے اس کے مطابق کام نہیں کیا تھا اس لئے اس کے بارے میں یاد بھی نہیں رہا تھا۔ اب مل گیا اور اس پر کام بھی ہو گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Post by kmazizi »

محب بھائی باتصویر اور کافی آسان طریقہ اپنایا ہے آپ نے اس ٹیٹوریل کو سکھانے کیلیئے۔شکریہ
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ٓآپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔دعا فرمایا کریں
سعیداحمدصدیقی
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
جنس:: مرد
Location: New York, USA

Re: آئیے فوٹو شاپ میں متحرک وچمکدار تحریر سیکھیں

Post by سعیداحمدصدیقی »

مجیب بھائ ۔۔۔ کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔ ماشاءاللہ بہت ہی آسان اور قدم ب قدم والے انداز میں سکھایا ۔۔۔ لا جواب انداز ۔۔۔ مبارک ہو ۔۔۔ آپ کامیاب ہیں ۔۔۔۔۔
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے فوٹو شاپ میں متحرک وچمکدار تحریر سیکھیں

Post by نیوخان جیو »

بہت خوب مجيب بھيا - :wink:
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آئیے فوٹو شاپ میں متحرک وچمکدار تحریر سیکھیں

Post by مجیب منصور »

سعید بھائی
اور نیو خان بھائی
دونوں کی طرف سے عزت افزائی کا بہت شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے فوٹو شاپ میں متحرک وچمکدار تحریر سیکھیں

Post by شازل »

مجیب بھائی بہت دن بعد تشریف لائے
امید ہے کہ خیریت سے ہونگے
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”