ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: asakpke » جمعرات جنوری 20, 2011 7:20 pm

سٹارٹ پر کلک کر کے یہ لکھیں
record

پھر یہ متنخب کریں
Record steps to reproduce a problem

عکس

ریکارڈ کے بٹن پر کلک کر کے کام شروع کریں اور جب کام ختم ہو جائے تو سٹاپ کے بٹن پر کلک کریں۔

عکس

اسکے بعد یہ آپ کو فائل محفوظ کرنے کا کہے گا۔ یہ اسکی زپ فائل بنائے گا۔ آپ اسے با آسانی کسی کو بھیج سکتے ہیں

تفصیل کے لیے یہ ویڈیو چیک کریں۔
Last edited by asakpke on ہفتہ جنوری 22, 2011 8:50 pm, edited 1 time in total.
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
مراسلات: 1625
تاریخ شمولیت:: بدھ مارچ 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
مکانیت: جدہ سعودی عرب
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: یاسر عمران مرزا » جمعرات جنوری 20, 2011 11:32 pm

واہ جناب عامر شہزاد صاحب ،کیا زبردست شئرنگ کی ہے... اور اردو نامہ پر خوش آمدید بھی.........

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21810
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات جنوری 20, 2011 11:33 pm

ارے واہ بہت خوب۔
کیا یہ ریکارڈنگ ویڈیو کی صورت میں ہو گی اور اگر ویڈیو کی صورت میں ہو گی تو فارمیٹ کیا ہو گا ؟
دراصل آجکل میرے پاس ونڈوز سیون ہے نہیں ورنہ خود تجربہ کرتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21810
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات جنوری 20, 2011 11:35 pm

یاسر عمران مرزا نے لکھا ہے:واہ جناب عامر شہزاد صاحب ،کیا زبردست شئرنگ کی ہے... اور اردو نامہ پر خوش آمدید بھی.........


ارے واہ یاسر بھیا ایویں ہی خوش آمدید، یہ نئے نہیں کافی پرانے یوزر ہیں اردونامہ کے بس آتے کبھی کبھار ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: asakpke » جمعہ جنوری 21, 2011 1:22 am

چاند بابو نے لکھا ہے:ارے واہ بہت خوب۔
کیا یہ ریکارڈنگ ویڈیو کی صورت میں ہو گی اور اگر ویڈیو کی صورت میں ہو گی تو فارمیٹ کیا ہو گا ؟
دراصل آجکل میرے پاس ونڈوز سیون ہے نہیں ورنہ خود تجربہ کرتا۔


یہ ریکارڈنگ تصویری اور تحریری صورت میں ہوگئ، ویسے ویڈیو بھی بہت سی تصویروں‌ سے ہی مل کر بنتی ہے :)
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21810
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: چاند بابو » جمعہ جنوری 21, 2011 7:33 pm

جی بہت بہت شکریہ معلومات میں اضافے کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 2558
تاریخ شمولیت:: جمعہ اگست 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: علی خان » ہفتہ جنوری 22, 2011 7:52 am

سلام .
میں نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی. لیکن ویڈیو بنانے کے بعد تو ویڈیو کو محفوظ کرنے کا نہیں کہا گیا.
اسکی ویڈیو کہاں پر سٹور ہو جاتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .

asakpke
کارکن
کارکن
مراسلات: 39
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 5:09 am

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: asakpke » ہفتہ جنوری 22, 2011 8:49 pm

اشفاق علی نے لکھا ہے:سلام .
میں نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی. لیکن ویڈیو بنانے کے بعد تو ویڈیو کو محفوظ کرنے کا نہیں کہا گیا.
اسکی ویڈیو کہاں پر سٹور ہو جاتی ہے.


تفصیل کے لیے یہ ویڈیو چیک کریں۔
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11973
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: بلال احمد » ہفتہ ستمبر 08, 2012 9:54 am

شیئرنگ کیلئے شکریہ،


اشفاق بھائی مجھ سے تو اس نے سیو کرنے کا پوچھا جو میں‌ نے لوکیشن دے کر سیو کرالیا،
آپ کی طرف کیوں نہیں‌ہوا؟؟؟ n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6100
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » ہفتہ ستمبر 08, 2012 2:41 pm

یہاں میں بھی کچھ عرض کر دوں کہ اس کے لئے آپ کے کمپیوٹر میںwinrar انسٹال ہونا لازمی ہے ورنہ تصاویر شو نہیں ہوں گی۔۔۔۔
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

عتیق
مشاق
مشاق
مراسلات: 3184
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: عتیق » ہفتہ ستمبر 08, 2012 3:01 pm

[size=150] zub;ar zub;ar


انشاء اللہ چیک کیا جا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]

رکن کی نمائندہ تصویر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 6475
تاریخ شمولیت:: جمعرات جولائی 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
مکانیت: پاکستان
CONTACT:

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: محمد شعیب » ہفتہ ستمبر 08, 2012 11:11 pm

ارے دوستو !
یہ ویڈیو ریکارڈنگ نہیں کرتا. اس آپشن سے اسکرین کیپچر ہوتا ہے. اور ایچ ٹی ایم ایل فائل بن جاتی ہے جس میں کیپچرڈ تصاویر ایمبڈ ہوتی ہیں.
گویا یہ آپ کے اسکرین پر ہونی والی ہر تبدیلی کو کیپچر کر کے امیج فارمیٹ میں سیو کرتا ہے. پھر ریکارڈنگ سٹاپ کرتے ہی ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل میں ایمبڈ کر کے زپ کر دیتا ہے.
عمدہ ٹپ کے لئے شکریہ ....

رکن کی نمائندہ تصویر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
مراسلات: 40424
تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
مکانیت: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

مراسلہاز: اضواء » اتوار ستمبر 09, 2012 5:07 am

بہترین معلوات ہر آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 2 اور 0 مہمانان