How to Apply to Google Adsense
آج کی پوسٹ میں، آپکو گوگل ایڈسینس میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار بتایا جائے گا۔
سب سے پہلے گوگل آپن کریں اورAdvertisement Programe پر کلک کریں۔

دُوسرے سٹپ پر آپ نے Get Started With AdSense پر کلک کرنا ہے۔

تیسرے سٹپ پر آپ نے Website Information اورکانٹیکٹ انفارمیشن پُر کرنا ہےاور پالیسیز کو اگری کر کے Submit Information پر کلک کر دیں۔

دعاوں میں یاد رکھئے گا.
مصنف: زارا
پاک نیٹ سے اقتباس
http://pak.net/business/%DA%AF%D9%88%DA ... %B1-46025/