Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by مدرس »

نیا ورزن کو نسا ہے جوملہ کے 1.5کیسا ہے جواب جلد از جلد درکار ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:نیا ورزن کو نسا ہے جوملہ کے 1.5کیسا ہے جواب جلد از جلد درکار ہے
مدرس

http://www.joomla.org/download.html

یہ ڈاؤن لوڈ کر لو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by مدرس »

یار کیا یہی جدید ورزن ہے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by محمد شعیب »

جی مدرس بھیا
یہ جملہ کی آفیشل ویب سائٹ ہے
اس کا سب سے لیٹسٹ ورژن یہیں پر ہی ہوتا ہے
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by یاسر عمران مرزا »

اتنا بہترین اور مفصل قسم کا ٹیوٹوریل جملہ پر، پہلے نہیں دیکھا. اور وہ بھی اردو میں

کیا بات ہے آپکی چاند بابو. چھا گئے ہیں آپ تو. اگر برا نہ مانیں تو اسے پاک نیٹ پر شئر کر دوں

والسلام.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by چاند بابو »

ہاں ہاں جی کیوں نہیں ضرور شئیر کریں،
بلکہ جہاں دل چاہے شئیر کریں۔
دل چاہے تو حوالہ دیں اور دل نا چاہے تو بے شک حوالہ بھی نا دیں،
اس مضمون کے مالک بن جائیں لیکن لوگوں تک علم ضرور پہنچایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by محمد شعیب »

میں نے جس سرور سے ہوسٹنگ لی ہے، ان کے سرور سے ڈائریکٹ جملہ، پی ایچ پی بی بی وغیرہ انسٹال کیا جاسکتا ہے
یعنی اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی
میں نے وہیں سے انسٹال کر لیا
لیکن اس میں سیمپل ڈیٹا نہیں ہے
کیا اب کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں سیمپل ڈیٹا ایڈ کر سکوں؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو wrote:ہاں ہاں جی کیوں نہیں ضرور شئیر کریں،
بلکہ جہاں دل چاہے شئیر کریں۔
دل چاہے تو حوالہ دیں اور دل نا چاہے تو بے شک حوالہ بھی نا دیں،
اس مضمون کے مالک بن جائیں لیکن لوگوں تک علم ضرور پہنچایئے۔
بہت بہت شکریہ بھائی. حوالہ دے کر شئر کر دیا ہے. لیکن اس میں سے کچھ متن شاید کمپیوٹنگ میگزین سے بھی ہے. خیر کوئی بات نہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by شازل »

میرے خیال میں آپ کو آفیشل سائیٹ سے ہی ڈاونلوڈ کرنا چاہئے کیونکہ کبھی کبھار انکوڈنگ کا مسئلہ بھی ہوجاتا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:میرے خیال میں آپ کو آفیشل سائیٹ سے ہی ڈاونلوڈ کرنا چاہئے کیونکہ کبھی کبھار انکوڈنگ کا مسئلہ بھی ہوجاتا ہے

کیا یہ آپ نے میری بات پر کہا ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by بلال احمد »

میرے خیال میں یہ سب کے لیے نصیحت ہے. :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by علی عامر »

ویسے اردو جملہ پر ابھی مزید کام کی ضرورت ہے ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by چاند بابو »

یاسر عمران مرزا wrote:
چاند بابو wrote:ہاں ہاں جی کیوں نہیں ضرور شئیر کریں،
بلکہ جہاں دل چاہے شئیر کریں۔
دل چاہے تو حوالہ دیں اور دل نا چاہے تو بے شک حوالہ بھی نا دیں،
اس مضمون کے مالک بن جائیں لیکن لوگوں تک علم ضرور پہنچایئے۔
بہت بہت شکریہ بھائی. حوالہ دے کر شئر کر دیا ہے. لیکن اس میں سے کچھ متن شاید کمپیوٹنگ میگزین سے بھی ہے. خیر کوئی بات نہیں.
بھائی شکریہ، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے شاید اس کا ترجمہ میں نے خود کیا تھا لیکن اگر مواد وہاں سے لیا بھی ہے تو تھوڑا لیا ہو گا شاید۔ بہرحال اس میں میری اپنی کاوشیں بہرحال موجود ہیں۔کیونکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے جوملہ فورم کی تحریر کا متن لے کر اس کا ترجمہ کیا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: Joomla، جملہ یا جوملہ کیا ہے۔

Post by یاسر عمران مرزا »

پھر تو اچھی بات ہے. آپ سے کچھ سوالات کیے جا سکتے ہیں،

مجھے اس ٹیوٹوریل میں کچھ بے ربطگی محسوس ہوئی. چنانچہ میں نے اسے اس لائن سے کاپی کرنا شروع کیا.
آج سے کچھ سال پہلے ویب سائٹ بنانے کے لئے خاص مہارت کے حامل ماہرین کی ضرورت ہوتی تھی ..........................
اسکے بعد آخر کے پیرا گرافوں میں یہ والا حصہ موجود ہے
جملہ سیکھئے
یہ مضمون لکھنے کا مقصد ہی آپ کو جملہ کی انسٹالیشن اور استعمال سکھانا ہے۔
جب کہ اس ٹیوٹوریل میں‌صرف جوملہ کے حصول کا طریقہ کار بتایا گیا ہے. اس کی انسٹآلیشن کا طریقہ کار نہیں بتایا گیا. اس کے بعد بالکل آخری لائن میں لکھا ہے
جملہ کی اپ لوڈنگ سے پڑھنا شروع کردیں۔
لیکن جوملہ کی اپ لوڈنگ کے متعلق کہاں بتایا گیا ہے ؟


اس کے بعد یہ والا حصہ دراصل سی ایم ایس کی تعریف کے بعد آنا چاہیے تھا. لیکن اسے سب سے پہلے لکھا گیا ہے.
جملہ یا جوملہ joomla ایک اوپن سورس کنٹنٹ مینیجمینٹ سسٹم CMS جو کہ ایسے ویب پورٹل ڈیویلوپ کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جہاں کثیر معلومات اور کثیر تعداد میں صارفیں کو مینیج کرنا ہو۔
مزید براں. ایڈمنسٹریٹر اور سپر ایڈمنسٹیٹر کے متعلق ایک بندہ جملہ کی مکمل انسٹالیشن کے بعد ہی جان سکتا ہے اور وہ یہاں سکھائی ہی نہیں گئی.

امید ہے آپ ان نشاندہیوں پر غور کریں گے اور اگر میں‌غلط ہوں تو میری راہنمائی کریں گے.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”