امیج کے سائز کو پی ڈی ایف میں ایڈجسٹ کرنے کا مسئلہ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

امیج کے سائز کو پی ڈی ایف میں ایڈجسٹ کرنے کا مسئلہ

Post by عبداللہ ابن آدم »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہا JPEG اور PNGامیجز کو پی ڈی ایف میں کس طرح کنورٹ کرتے ہیں ویسے کنورٹر تو بہت سے ہیں اور کنورٹ بھی ہو جاتی ہیں امیجز لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کی ڈائی مینشن کیا رکھی جائے ؟ یا اس کی ڈائی مینشن چینج کیسے کرتے ہیں اگر کسی بھائی کو معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا.اس کی (JPEGاور PNG) امیجز کی وڈتھ اور ہائیٹ کو مینج کرنے کا طریقہ بتا دیا جائےمثلاً میں نے کچھ امیجز کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا ہے لیکن اس کے فرنٹ پیج کے سائز میں فرق آ رہا ہے جیسے یہ سکرین شارٹ ملاحظہ ہوں.[center]Image[/center]
فرنٹ پیج کا سائز چھوٹا ہے جبکہ دوسرے پیجز کا سائز بالکل نارمل ہے اور بالکل فٹ آرہے ہیں پی ڈی ایف میں لیکن فرنٹ پیج کا سائز مینج نہیں ہو پا رہا کوئی بھائی اس کا طریقہ بتائے کہ اس کو کس طرح نارمل سائز کرنا ہے اور پی ڈی ایف میں امیج کا سائز کیا رکھنا ہوتا ہے
اُمید ہے احباب میرے سوال کو سمجھ گئے ہوں گا اس لئے گزارش ہے اس معاملے مین میری راہنمائی فرمائیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: امیج کے سائز کو پی ڈی ایف میں ایڈجسٹ کرنے کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

امیج سائز تو فوٹو شاپ میں سیٹ کرنا ہوگا. لیکن پی ڈی ایف بنانے کے لئے کسی کنورٹرکی ضرورت نہیں.آپ کے پاس ایڈوبی ریڈر موجود ہے. آپ اسے اوپن کریں. پھر مینیو بار میں فائل پر جائیں یہاں Create PDF کا آپشن ہوگا. اس پر ماؤس لانے سے ایک سب مینیو کھلے گا جس میں From multiple files کا آپشن بھی ہو گا. اس کے ذریعے تمام امیجز کو سلیکٹ کر کے امپورٹ کر لیں.
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: امیج کے سائز کو پی ڈی ایف میں ایڈجسٹ کرنے کا مسئلہ

Post by عبداللہ ابن آدم »

ًًًًًمحترم شعیب برادر میرا اصل مسئلہ یہی ہے کہ امیج کے سائز کو پی ڈی ایف میں ایڈجسٹ کیسے کرتے ہیں کیونکہ امیج تو پی ڈی ایف میں ہو ہی جاتی ہے لیکن اس کا سائز مینج نہیں ہو پاتا، کیا آپ کو معلوم ہے کہ پی ڈی ایف میں امیج کا سائز کیا رکھنا ہوتا ہے جو پی ڈی ایف میں مکمل فٹ آئے مثلاً اس طرح

[center]Image[/center]
دیکھئے امیج کی وِڈتھ ایک دم فٹ آرہی ہے پی ڈی اایف میں، کوئی بڑا چھوٹا نہیں کرنا پڑتا
دوسری بات جب میں کسی کتاب کو سکین کرتا ہوں تو اس کے بھی سائز کا ہی مسئلہ بنتا ہے اگر ایڈوب فوٹوشاپ پر ایک ایک پیج کا سائز ایڈجسٹ کرنے بیٹھ جاؤں تو پھر مجھے ایک کتاب کو سکین کرنے میں ہی شائد سالوں لگ جائیں اسلئے میں چاہتا ہوں کہ جب میں ساری کتاب کو سکین کر لوں تو اسے ویسے ہی پی ڈی ایف میں چینج کر لوں لیکن جب میں ایسے کرتا ہوں تو کچھ پیج کا سائز چھوٹا ہوتا ہے کچھ کا بڑا تو یہ مسئلہ بنتا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: امیج کے سائز کو پی ڈی ایف میں ایڈجسٹ کرنے کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

تصویر کا سائز کچھ بھی ہو اسے فٹ کرنے کے لئے زوم سیٹنگ کریں. اوپر جو تصویر آپ نے شئر کی اس کا زوم 137 فیصد ہے جبکہ آپ کی پی ڈی ایف فائل کا زوم صرف 33.3 فیصد ہے. اس کا زوم زیادہ کریں تو وہ بھی فٹ ہو جائے گی.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”