انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

Post by محمد اسفند »

[link]http://asfandnama.blogspot.com/2014/07/ ... dwide.html[/link]
[link]میرے بلاگ سے[/link]
یہ ہماری خوش قستمی ہے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جو اسلامی نظریاتی ملک ہے مگر ہماری بدقستمی یہ ہے ہمیں بہت سے مسائل کا سامنہ ہے انہی مسائل میں سے ایک غربت کا مسلہ ہے۔مگر اس مسلئے کے باوجود ہم ایشاء میں موبائل استعمال کرنے والوں میں پانچیوں نمبر پر ہیں۔
2013 کے سروے کے مطابق پاکستان میں موبائل استعمال کرنے والوں کی تعدا 125,012,860ہے۔ اور ایک غریب سے غریب آدمی بھی کم از کم روازنہ 50 روپے موبائل پر خرچ کرتا ہے۔ہمیں چاہیے کہ ہم موبائل فون کا استعمال ضرورت کی حد تک ہی کریں اور اس صورت حال کو بدلیں۔

یہ بات پڑہ کر آپ یقین نہی کریں گیں کہ ہم انٹرنیٹ سے کہیں بھی کسی بھی نمبر پر فری کال کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے بھی آپ نے کئی ویب سائٹس دیکھی ہوں گی جو فری کال کا دعوہ تو کرتی ہیں مگر اس پر پورا نہی اترتی۔لیکن آج میں آپ کو جو طریقہ بتانے جا رہا ہوں اس سے آپ ایک دن میں کم از کم 12 کالیں کر سکتے ہیں اور وہ بھی بلکل مفت۔

طریقہ کار
سب سے پہلے آپ کو ایک ایکسٹیشن ایڈ کرنی ہو گی جس کا نام زین میٹ ہےاس ایکسٹیشن کو آپیہاں سے حاصل کرسکتے ہیں اس کو انسٹال کرنے کاطریقہ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔

اب آپ نے اسویب سائٹس کوکھولانا ہے۔اور آپ مندرجہ ذیل طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اس ویب سائٹس سےفائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

طریقہ کار ملاحضہ کریں

طریقہ کار ڈائونلوڈ کریں

اس ویڈیو میں زین میٹ کو زین میٹا بولا گیا ہے احباب غلطی کو درگزر فرمائیں ۔شکریہ

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
بہت خوب
میں نے خود کال کی. بالکل پرفیکٹ کام کر رہی ہے. لیکن دورانیہ صرف 37 سیکنڈ ہے. بات ادھوری رہ جاتی ہے.
بہر حال اچھی سروس ہے.
شئرنگ کا شکریہ

نوٹ: آپ نے لنک نہیں لگائے تھے. میں نے لنکس درست کر دئیے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ یقینا ایک اچھی خبر ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: انٹرنیٹ سے پوری دنیا میں مفت کال کریں۔

Post by محمد اسفند »

محمد شعیب wrote:ارے واہ
بہت خوب
میں نے خود کال کی. بالکل پرفیکٹ کام کر رہی ہے
. لیکن دورانیہ صرف 37 سیکنڈ ہے
. بات ادھوری رہ جاتی ہے.
بھائی ٹیلی نار کے نمبر پر پہلی دفعہ 35 سیکنڈ کی ہوتی ہے بعد میں 78 سیکنڈ کی ہی ہوتی ہے
بہر حال اچھی سروس ہے.
شئرنگ کا شکریہ

نوٹ:[scribd] آپ نے لنک نہیں لگائے تھے[/scribd]. میں نے لنکس درست کر دئیے ہیں.
لگانے تھت مگر لائٹ جانے والی تھی جلدی جلدی میں رہ گے
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”