فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

لسانیات کے موضوع پر تعلیم و تدریس کے موضوعات
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by شاہنواز »

اب کچھ فرینچ لینگویج کے الفاظ ان کا تلفظ اور معنی یہاں دوسری منزل میں بیان کررہا ہوں امید ہے کہ میری یہ کاوش رنگ لائے گی-
سیلیووSalut
Hi
واضح رہے کہ یہاں آخر میں ٹی سائلنٹ رہے گا
Bonjour
بون ژوغ
گڈمارننگ /گڈنائٹ
واضح رہے کہ یہاں جے ژے کی آواز نکالے گا سختی کے ساتھ اور آر ، غ کی ساؤنڈ نکالے گا سختی کے ساتھ

بوںسواغ
گڈایوننگ
Bonnnuit
بوں نوئی
گڈنائٹ
جیسا کہ میں نے پہلے اوپر بیان کیا ہے کہ ٹی آخر میں سائلنٹ رہے گا ٹی کی آواز نہیں آئے گی
Abientot
ابیاں تو
see you again
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by شاہنواز »

شکریہ محترم اب اس کا اگلا مرحلہ کوشش کررہا ہوں کہ آگے بڑھاؤں بس یہ سب پریکٹس کی بات ہے جتنی پریکٹس کریں گے بات اتنی ہی بڑھے گی اس کی مثال یوں ہے جیسے آپ انگلش پڑھیں گے اور بولیں گے تو آپ کی انگلش بہتر سے بہتر ہوتی جائے گی اسی طرح فرینچ کی بات ہے -
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by چاند بابو »

محترم شاہنواز صاحب بہت بہتر ہو گا اگر آپ اس کلاس میں کچھ آڈیو ویڈیو ٹوٹیوریلز شامل کریں کیونکہ جو سمجھ ان ٹوٹیوریلز سے آئے گی ویسے نہیں آ سکتی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by محمد شعیب »

جی بالکل
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by شاہنواز »

چاند بابو wrote:محترم شاہنواز صاحب بہت بہتر ہو گا اگر آپ اس کلاس میں کچھ آڈیو ویڈیو ٹوٹیوریلز شامل کریں کیونکہ جو سمجھ ان ٹوٹیوریلز سے آئے گی ویسے نہیں آ سکتی.
بہتر جی لیکن یو ٹیوب کے ٹوٹیوریلز لوڈ کردو اور اس کاطریقہ کیا ہوگا مدد درکار ہے-
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by محمد شعیب »

اس کے لئے آپ http://www.ytpak.com/" onclick="window.open(this.href);return false; کے لنکس یہاں شئر کریں
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by شاہنواز »

شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس منزل دوئم

Post by شاہنواز »

Post Reply

Return to “لسانیات”