فرینچ لینگویج کلاس

لسانیات کے موضوع پر تعلیم و تدریس کے موضوعات
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

فرینچ لینگویج کلاس

Post by شاہنواز »

السلام علیکم
دوستوں بھائیوں اور بہنوں فرینچ لینگویج دنیا میں انگلش کے بعد بولی جانے والی ایک بڑی اور قدیم زبان ہے-یورپین کنٹری میں زیادہ تر بولی جاتی ہے میں یہاں فرینچ لینگویج کورس شروع کروانے جارہاہوں - اپنے طورپر اس کو پڑھے اور اپنے آپ کو ٹیسٹ دیں یا جو جملہ یاد ہو یا بنایا گیا ہو اسکو معہ ترجمہ یہاں بیان کیا جائے تاکہ دوسرے بھی اس سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنی فرینچ کو بہتر کرسکیں-
شکریہ - پہلی کلاس جلد ہی شروع کی جارہی ہے اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرمائیں -
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by شاہنواز »

آ A
B با[LEFT]B[/LEFT]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
اچھا سلسلہ ہے. سب سے پہلے حروف تہجی سمجھائیں
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by شاہنواز »

محمد شعیب wrote:بہت خوب
اچھا سلسلہ ہے. سب سے پہلے حروف تہجی سمجھائیں
شعیب بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ بہت آسان ہے - اس کے حروف تہجی وہی ہے جو انگریزی کے ہے لیکن ان کی ساؤنڈ کافی تبدیل ہیں- سب سے اہم جو اس زبان کو بولنا ہے سختی سے اس میں نرمی نہیں ہے- جتنا سخت لہجہ ہوگا اتنی ہی اچھی ادائیگی ہوگی- تیسری بات جو کہ اہم ہے اس میں غ اور خ کی ادائیگی بہت زیادہ ہے-ان رموز کو جاننا ضروری ہے اب اگلی بار میں اس کے حروف تہجی اور ان کی ساؤنڈ بیان کروں گا-
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by شاہنواز »

Imagea b c d
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by شاہنواز »

جناب یہاں سبق آگے بڑھتا ہے آپ نے اوپر ملاحظہ فرمایا ہے کہ فرینچ الفابیٹ کی ساؤنڈ کیا ہے لیکن میں یہاں آپ سب کے لئے آسان طور پر اردو میں بیان کررہا ہوں تاکہ سب کو مزیدآسانی آسکے - ملاحظہ فرمائیں-

اے
آ
بی
بے
سی
سے
ڈی
ڈے
ای

ایہہ
ایف
ایف
جی
ژی
ایچ
ش جیسے ایس ایچ ش کی آواز دیتے ہیں
آئی
ای کی ساؤنڈ نکالتا ہے
جے
ژے
کے
کہہ
ایل
ایل زیر کے ساتھ
ایم
ایم الف کے نیچے زیر شارٹ ساؤنڈ کے ساتھ
این
این کے ساتھ ساؤنڈ
او
اوہ کی ساؤنڈ
پی
پے
کیو
کو جیسے کوئل کو کو کرتی ہے
آر
ایر فاسٹ ساؤنڈ لیکن بولنے میں غ کی ساؤنڈ دیتا ہے
ایس
ایس شروع میں ڈبل ای لگتا ہے
ٹی
تے
یو
اوہ ہ
وی
وے
ڈبلیو
ڈوبلے وے
ایکس
اکس فاسٹ ساؤنڈ
وائی
اکغیک
زیڈ
زیڈ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by چاند بابو »

اچھی بات ہے مگر میرے لئے شاید یہ سیکھنا ممکن نہیں‌کیونکہ مجھے تو ابھی تک انگریزی نہیں آتی ہے تو فرنچ کہاں سے آ جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
مجھے اس میں دلچسپی ہے. اور میں حروف تہجی کو ایک اور انداز سے پیش کرونگا.
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by شاہنواز »

محمد شعیب wrote:بہت خوب
مجھے اس میں دلچسپی ہے. اور میں حروف تہجی کو ایک اور انداز سے پیش کرونگا.
شعیب بھائی تعاون کا شکریہ میں آپ سے اسی تعاون کا متمنی تھا اور ہوں -اگر آپ مزید دلچسپی رکھتے ہیں تو میں سبق کو آگے بڑھاؤں کہ پہلی منزل ختم ہوگئی ہے اب دوسری منزل شروع کرنا چاہتا ہوں اگر آپ اجازت دیں تو- شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرینچ لینگویج کلاس

Post by محمد شعیب »

ضرور ضرور
میں بڑے شوق سے پڑھ رہا ہوں
Post Reply

Return to “لسانیات”