این ٹی ایس کی تیاری

تفسیر بھیا کے شروع کردہ تعلیم و تدریس کے سلسلے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

این ٹی ایس کی تیاری

Post by محمد شعیب »

این ٹی ایس کی تیاری کے لئے درج ذیل ویب سائٹس بہت مفید ہیں۔ میں نے خود ان سے استفادہ کیا ہے۔

http://gotest.pk/

http://www.sheir.org/gat-sample-analyti ... oning.html
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by فرحان اشرف »

کیاکوئی بھائی مجھے یہ بتاسکتاہے کہ http://gotest.pk/ویب سائت سے موادکاپی پیسٹ کیسے کیاجاسکتاہے۔
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by فرحان اشرف »

محمدشعیب بھائی کیاآپ مجھے یہ بتاسکتے ہیں کہ http://gotest.pk/ویب سائٹ سے مواد(سوالات،جوابات)کاپی پیسٹ کیسے کیاجاسکتاہے۔
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by محمد شعیب »

میرے خیال سے اس ویب سائٹ سے ڈیٹا کاپی نہیں ہوتا۔ البتہ ویب سائٹ کو محفوظ کر کے شاید ٹیکسٹ حاصل کرنا ممکن ہو سکے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by چاند بابو »

اگر آپ گوگل کروم براوزر استعمال کرتے ہیں تو یہ ایکسٹنشن انسٹال کرلیں۔
اس سے آپ کی ویب سائیٹ سے ڈیٹا کاپی ہونا شروع ہو جائے گا لیکن اس کا نقصان یہ ہے کہ یہ بہت ساری سائیٹس کے بہت سارے مفید اسکرپٹ بھی بلاک کر دیتا ہے، اس کے اپنا مطلوبہ ڈیٹا کاپی کرنے کے بعد اس ایکسٹنشن کو ڈس ایبل کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by فرحان اشرف »

شکریہ چاندبھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by چاند بابو »

کیا آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by فرحان اشرف »

میرامسئلہ حل نہیں ہواہے۔برائے مہربانی کوئی اورطریقہ جس سے اس ویب سائٹ سے موادکاپی کیاجاسکے بتادیجئے
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: این ٹی ایس کی تیاری

Post by چاند بابو »

محترم آپ اوپر بیان کردہ طریقہ کے مطابق عمل کریں میں نے یہ طریقہ خود آزمانے کے بعد لکھا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تعلیم وتدریس”