کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟

محترم سید تفسیراحمد صاحب کے قلم سے تشکیل پانے والی مختلف تحریریں۔
Post Reply
سیدتفسیراحمد
مشاق
مشاق
Posts: 1004
Joined: Wed Jul 23, 2008 9:50 am

کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟

Post by سیدتفسیراحمد »


[center]کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟ [/center]

[hr]
[list]
ایک صاحب کشف خود سےجھوٹ بولتا ہے اور ایک جھوٹا دوسروں سے ۔۔۔ فریڈریک نیشطے

ایک صاحب کشف اپنےاطراف کی دنیا کو بدلنا چاہتاہے۔ وہ سوائے اپنے ہرشخص کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ خود سےجھوٹ بولتا ہے کہ ایسا کرنےمیں وہ صحیح ہے اور اس کےاطراف کی دنیا میں تبدیلی ضروری ہے۔ ایک حقیقی صاحب کشف پہلےخود کو تبدیل کرےگا۔ اور پھردنیا کوتبدیل کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس کی فکر ایک عینیت پسند اور موجد کے لیے ایک مثال ہوگی جو اسکا ابلاغ کریں گے۔

ایک جھوٹا دوسری طرف دنیا سےجھوٹ بولتا ہے۔

اب تم سوچو گے کہ ایک صاحب کشف جھوٹا ہے اگر وہ خود سےجھوٹ بولتا ہےاور ساتھ ہی ساتھ وہ اپنا پیغام منتشر کرتا ہے۔ لیکن خود وہ یہ سمجھتا ہے کہ وہ کہ وہ سچ بول رہا ہے۔ دوسرے الفاظ میں وہ جھوٹ نہیں بول رہا۔ لیکن ایک جھوٹا سچ بول رہا ہے۔

یہ دونوں ایک دوسرے سے آسمان اور زمین کی طرح مختلف ہیں۔ کیوں کہ جھوٹ بولنا کا عمل جھوٹ کا دانستہ انتخاب ہے ۔

دوسرے طرف جھوٹ سچ بولنا ایک حادثہ ۔

ایک جھوٹا اپنی مدد کےلیے اور ان دوسروں کے لیے جن کی وہ بہتری چاہتا ہے جھوٹ بولتا ہے۔ جھوٹے اپنےاطراف کی دنیا سےجھوٹ بولتے ہیں وہ اپنے سے بھی بعض وقت جھوٹ بولتے ہیں مگر اس کواس بات کا پتہ ہوتا ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں۔ جھوٹ بولنے والے عقلمند ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں اپنے جھوٹ پر قائم رہنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ صرف ایک لرزشِ زبان سے ان کا سارا جہاں بکھرسکتا ہے۔ ایک جھوٹا، سچ کی توڑ مروڑتا تھا ہے تاکہ اس کو فائدہ ہو۔

لیکن ایک صاحب کشف سچائی کا جھوٹ بناتا ہے تاکہ دوسروں کی مدد کرسکے۔
[/list]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

تفسیر بھیا میں آپ کی تحریر سے بالکل متفق ہوں واقعی میں جھوٹ بولا جاتا ہے ہر تحریر نگار جھوٹ سے کام لیتا ہے یہ اب اس کی اپنی شخصیت پر انحصار کرتا ہے کہ وہ جھوٹ سے کام کیا لینا چاہتا ہے آیا اس جھوٹ کا مقصد اصلاحی ہے جیسا آپ نے صاحبِ کشف بتایا ہے یا دوسری طرف تخریبی مقاصد کے لئے بھی جھوٹ بولا جاتا ہے جس طرح بڑی باقاعدگی سے مغربی میڈیا سے وابستہ لوگ اسلام مخالف جھوٹ بول کر اپنے مقاصد کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

بھترین خیالات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشتمل بر حقیقت نشر کرنے کا شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

تفسیر بھائی کافی سچائی ہے آپ کی تحریر میں۔
جھوٹ پر سچ بولنے کی ہمّت بہت کم لوگ ہی جٹا پاتے ہیں۔
شکریہ !
Post Reply

Return to “تحریریں”