تخلیہ

اردو کے منتخب افسانے یہاں شیئر کریں
Nahidtahir
کارکن
کارکن
مراسلات: 9
تاریخ شمولیت:: پیر اگست 31, 2015 11:21 am
جنس:: عورت

تخلیہ

مراسلہاز: Nahidtahir » پیر جولائی 31, 2017 5:56 pm

"تخلیہ"
ناہیدطاہر(سعودی عرب ریاض)

جنت میں میرے ساتھ رہوگی نا۔۔۔۔؟
ہاں۔۔۔۔لیکن حوریں برداشت نہیں ۔۔۔۔!
حوروں سے بھی کوئی جلتاہے بھلا۔۔۔؟؟؟
بس میں ایسی ھی ہوں۔۔۔!
یار وہ سائیڈ میں ہونگیں ۔۔۔۔۔!
تم تووہاں ملکہ ہوگی۔۔۔۔!یعنی کہ سردار !!!

اچھا ایسی بات ہے۔۔۔۔۔۔!وہ کھل کر مسکرائی
پھر توحوروں کو ہمیشہ کے لئے" تخلیہ "
کہہ دونگی۔۔۔۔!!!
چاند بادلوں میں چھپ گیا ۔۔۔۔۔چاروں طرف اندھیرا چھا گیا ۔بلکل شوہر کے دل کی طرح۔۔۔۔
دل کی عمیق گہرائیوں سے کربناک صدا بلند ہوئی "حوریں کافی ہیں بنا سردار کے!!!"
ختم شد

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: تخلیہ

مراسلہاز: چاند بابو » پیر جولائی 31, 2017 11:06 pm

ہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے۔بہت خوب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

Nahidtahir
کارکن
کارکن
مراسلات: 9
تاریخ شمولیت:: پیر اگست 31, 2015 11:21 am
جنس:: عورت

Re: تخلیہ

مراسلہاز: Nahidtahir » منگل اگست 01, 2017 1:10 pm

شکریہ جناب


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان