میاں اشفاق تنگ ہو گئے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

میاں اشفاق تنگ ہو گئے

Post by محمد شعیب »

میاں اشفاق فرماتے ہیں :
[quote]ایک تو میں ان سے بڑا تنگ ہوں روز کوئی تین چار آ جاتی ہیں — :@ [/quote]
Image
میاں صاحب !
اب آپ اتنے پیارے جو ہو...
یہ تو ہونا ہی ہے.
آپ ایسا کریں. اپنی تصویر ایڈٹ کر کے لمبی داڑھی لگا لیں. پھر کوئی تنگ نہیں کرے گا ... :tmi:
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میاں اشفاق تنگ ہو گئے

Post by میاں محمد اشفاق »

ہاہاہاہا یار سچی واوا ہی تنگ ہو کل تو حد ہی ہو گئی پوری پانچ کے میسج آئے بات ایک ہی لکھی ہوتی ہے گھما پھرا کہ اور سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہمیں ای میل کریں اور یاہو کا ای میل دیا گیا ہوتا ہے پتہ نہیں یاہو والوں نے انہیں یہ ذمہ داری سونپی ہے یا کوئی سیل لگی ہے وہاں جو یہ اسے اتنا پرموٹ کر رہی ہیں :devil: :devil:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میاں اشفاق تنگ ہو گئے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
میاں جی کوئی بھی بندہ جس کے فرینڈز کی تعداد پانچ سو سے اوپر ہوتی ہے اوسطا روزانہ تین سے پانچ ایسے ہی پیغامات وصول کرتا ہے اور حقیقت تو یہ ہے کہ اس کا کوئی حل نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میاں اشفاق تنگ ہو گئے

Post by محمد شعیب »

میرے خیال سے یہ سپیم میسجز ہیں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: میاں اشفاق تنگ ہو گئے

Post by نورمحمد »

ہاں . . . سپیم میسجز
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میاں اشفاق تنگ ہو گئے

Post by افتخار »

v_v_g
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”